استاد کلاس میں بچوں کو کم بولنے کے فائدے بتا رہا تھا۔۔۔
لیکچر کے بعد استاد ایک بچے سے۔
بیٹا آپ کے ابو کا کیا نام ہے؟
شاگرد:۔
سی این جی
استاد کیا سی این جی؟ یہ کیسا نام ہے؟
شاگرد جناب آپ ہی نے تو کہا تھا کہ کم بولنے میں بہت فائدہ ہے تو میں نے نام مختصر بتایا ہے اس کا مطلب ہے
چوہدری نسیم گجر
Bookmarks