ایک بچے کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ چھٹی کیلئے کیا عذر پیش کرے . آخر اس نے استاد سے درخواست کی کہ : ’’ مجھے اپنے دادا کی شادی کیلئے چھٹی چاہیئے ‘‘.
استاد نے پوچھا : ’’ وہ اس عمر میں شادی کیوں کر رہے ہیں ? ‘‘.
بچے نے جواب دیا : ’’ سر وہ تو نہیں کر رہے. میں زبردستی کروا رہا ہوں ‘‘.
Bookmarks