السلام علیکم
ملاحضہ کیجئے چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان کی تصویر.. ایک نئے انداز میں
Note: This picture is not real.. It is editted..
السلام علیکم
ملاحضہ کیجئے چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان کی تصویر.. ایک نئے انداز میں
Note: This picture is not real.. It is editted..
پاکستان زندہ باد پائندہ باد۔
We know skipper bhai jan pakistan mein gas,bijli hai nahn tu pakistani chand per kaha ja sakta hai
Apny mulk k mazak nahi urana chahye
Last edited by Aspirant; 22nd January 2011 at 08:31 PM.
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
khwab in picture
سکپر پائی یہ آپ کب گئے تھے
ہمیں بتایا ہی نہیں۔۔
اگر بتایا ہوتا تو ہم وہ چاند پر چرخا کاتنے والی اماں کو بجھوانا چاہتے تھے۔
نائس ٹرائی
ہاہاہاہا... نہیں نہیں ان ہی اماں جی نے مجھے منع کیا تھا کہ کسی کو نہیں بتانا ورنہ یہاں بھی باتیں کر کر کے میرا خانہ خراب کر دیں گے.. اور پسندیدگی کا بہت شکریہ..
Bookmarks