اجی نہیں نہیں
ویسے ہم نے بات ٹھیک کی ہے
یہ قاری صاحب تو بس کچھ نا پوچھو۔
اور
اصل میں قاری بھائی اس لئے رو رہے تھے کہ ان کو دوست نے شادی پر نہیں بلایا تھا
اور
انہیں اس شادی کا کھانا کھانا نصیب نہ ہوا۔
باقی ہم ہر کسی کو تو تنگ نہیں کرتے نہ؟؟؟؟؟
بس ایک دو تین چار پانچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ ہی ہیں؟؟؟
hahahahahahahahahaha thumbs up silentjan!
ایک تو آپ کو بی وقت کھانا یاد آجا تا ہے
تین بجے کوئی کھانا کھاتا ہے؟؟؟؟؟؟
سسٹر جی ویسے دونوں باتوں کی صداقت کا اندازہ آپ اس اگلی پوسٹ سے چیک کرلیں۔
کہ میں نے سہی کہا ہے کہ نہیں؟؟؟؟؟
سسٹر جی خود دیکھ لو؟؟؟؟؟
پھر نہ کہنا کہ میں نے غلط کہا تھا۔
پیٹ کے معاملے میں تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
qari, ya lahaa minnukta qalaha silentjan hahahahaha
Bookmarks