Ya ALLAH Rehm
Ya ALLAH Rehm
Ya ALLAH Rehm
اللہ ہمیں معاف فرمائے
بہت شکریہ
بہت ہی زبردست شئیرنگ کی ہے
اللہ پاک کرم کرے
اللہ کا احسان ہے کہ اللہ پاک ہمیں بار بار موقع عطاء فرماتے ہیں کہ میرے بندو میرے بن جاؤ ۔۔۔ میرے بندو مجھے مانتے ہو تو میری ہی مان لو ۔۔۔ پر افسوس صد افسوس کہ حب دنیا نے ہمارے آنکھوں پہ ایک ایسی حسین پٹی باندھی ہوئی ہے جس کے اترنے کے بعد ہم صرف پچھتائیں گے کہ افسوس ہم نے کیا کرنا تھا اور ہم کیا کرکے آئے ہیں ۔۔۔
عظیم ہیں وہ جو اس حسین پٹی کے مکر وفریب سے مسلمانوں کو آگاہ کررہے ہیں اور خوش قسمت ہیں ہم کہ ہمیں فصیح بھائی آپ جیسے عظیم ساتھی کی رفاقت نصیب ہوئی جن کی یہ فکر انگیز تحاریر پڑھ کر چند لمحے ہی سہی پر سوچ ضرور دماغ میں آتی ہے کہ ہم نے کیا کرنا ہے اور کیاکررہےہیں ؟ کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے؟
جزاک اللہ ۔۔۔ اللہ آپ کے اس مشن کو قبول فرمائے اور اس سلسلے کو بیداری امت کے لیئے ایک نمونہ بنادے ۔
شیئر کرنے کا شکریہ
Fasih Bhai....
اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
اور ہمارے ملک پر کرم کرے۔ امین۔۔۔
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Fasih ud Din
جزاک اللہ۔
ہمیشہ کی طرح بہت اچھی اور اِصلاحی شئیرنگ کی ہے۔
اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔آمین۔
جزاک اللہ خیر۔
Walaikumussalam..
Fasih bhai, sab se pehle to me apko tah e dil se shukria ada karunga ke aapne ek esai mission ka azm kia jiska hona na-guzeer hogya he.. Allah apko iski jaza dai.. Aameen!
Allah rabbul izzat ne surat al-tawba ki 24th ayat me irshad farmaya:
hum khud daikhsaktai hain ke hum Allah, uske rasool sallallahu alaihi wasallam aur Allah ke raste me jihad ke elawa har cheez se muhabbat karne laggae hain.. Aur iska anjam wohi hai jo Allah nai mandarja baala ayat me farmaya..
Abhi bhi Allah nai hamain mohlat di hai ke ham sudhar jaen.. Hum sab ka farz banta he ke hum is mission ko agai le kar chalain aur khud ko bhi aur dusro ko bhi Allah ka seedha rasta dikhaen.. Isse pehle ke Allah ka azab aan pohonchai aur bud amalion ka sila milna shuru hojae..
Wa ma alaina illal balagh..
Bookmarks