sanas said:
to bahi aisi ainak pehno ge to سپید سپید hi nazar aye ga na, :d :d
اوہ جب میں نے یہ عینک اتار کر دیکھا تو چکرا کر گر پڑا ۔ وہ تو شکر ہے کہ بال بال بچ گیا۔
پر
آپ کے لیئے ایک گرما گرم نیوز ہے کہ خط لیکس کے معتبر صحافی جناب ش*******صاحب کے ہاتھ ایک خط لگ گیا ہے جس کا عنوان ہے
ثنا نے کی دولہے میاں کی پٹائی
اب دیکھو وہ کب کہاں کیسے لیک ہوتا ہے۔
Bookmarks