لاہور میں امریکی شہری کی فائرنگ تین ہلاک
لاہور میں امریکی شہری کی فائرنگ تین ہلاک
so sad news.
pakistani adalat es pr muqadma calaya
بہت ہی افسوس ناک ہے یہ خبر
اب دیکھتے ہیں ہماری حکومت اس پر کیا ایکشن لیتی ہے
اُپر سے ایک اشارہ ملتا ہے تو چھوڑ دیتی ہے ۔۔ یا حق و انصاف
کے تقاضے پورے کرتی ہے
Ham sab Pakistani is waqiye ki shadeed Mazammat Karte hain.
Is Amrici ko saza zaroor milni chahiye.
Kisi ko qanoon hath me lene ki ijazat nahi chahe wo koi bhi ho
لاہور ميں ہونے والے حادثے کے بارے میں امريکی سفارتخانہ کا بيان
اسلام آباد(28 جنوری 2011ء) – گزشتہ روز لاہور ميں ہونے والے حادثے میں امريکی سفارتخانہ کا ايک اہلکار ملوث تھا، بدقسمتی اس میں انسانی جانوں کا نقصان ہوا۔ امريکہ سفارتخانہ اس مسلے کے حل کے ليے پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر اس کی تخقيقات کر رہا ہے ۔
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ارے وارے واہ اچھی غنڈہ گردی ہے۔ اگر کوئی پاکستانی باشندہ امریکہ میں ایسا کرے تو اسکو دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ماسٹر مائنڈ اور پتہ نہیں کیا کیا القاب دیئے جائیں گے۔
امریکہ اور اسرائیل نے ہمیں تو قانون کی پابندی کرنا سکھا دیا مگر کیا قانون صرف ہم لوگوں کے لیئے ہی ہے؟ اگر ایسا ہے تو ہم ایسے قانون کی خلاف ورزی کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ شرعی قانون لاگو کیا جائے پھر دیکھو کہ کیسے خون ناحق کے بدلے خون ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
check this
Lahore Mein DAJJALION Ki Deshat Gardi - Mulk Hamara Raj Un Ka
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=238423
Bookmarks