hashmipk said:
السلام علیک! جناب آپ کی کوشش اچھی ہے لیکن تفصیلات سے خالی ہے۔ اور یہ بھی کی قرآن حکیم سے استدلال بھر پور اور علمی ہونا چاہئے تاکہ پڑھنے والا اضطراب کی کیفیت میں نہ چلا جائے-قرآن و سنت سے ہی اخذ مسئلہ ہونا چاہئے۔
یہاں قرآن مجید کی سچایی اور حقیقت کو ارضیاتی علم کے نقطہ نظر سے اجاگر کرنے کی کوشش کی گی ہے ایک مسلمان کی حثیت سے تو ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں لیکن غیرمسلم قرآن کو الگ الگ کسوٹی پر ناپنا چاہتے ہیں خواہ وہ ساینس سے ہو، معاشیات سے یا انسانی اخلاق سے
غیر مسلموں کے لیے قرآن ایک کھلا چیلینج ہے اور یہ چیلینج اپنی جگہ پر ہمیشہ پرزور ثابت ہوتا ہے
مضمون کی طوالت کی وجہ سے کچھ تفصیلی دلایل اور پس منظر لکھا نہیں جاسکا انشاء اللہ دوسرے مضمون میں مزید حقایق اور معجزات کو بیان کروں گا
Bookmarks