!السلامُ علیکم
رسول اللہ صلی اللہ علیٰہ والیٰہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! تمھاری طرف بابرکت و رحمت اور گناہوں سے معاف ہونے والا مہینہ آرہا ہے جو خدا کے نزدیک تمام مہینوں سے افضل ہے۔جس کے دن تمام دنوں سے بہتر ہیں جس کی راتیں دوسرے تمام مہینوں کی راتوں سے بہتر ہیں، جس کی گھڑیاں دوسری تمام گھڑیوں سے افضل ہیں۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے روزہ میرے لئیے ہے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا
بڑے نصیبوں کی بات ہوتی ہے کہ انسان کی زندگی میں یہ مبارک مہینہ آئے
اور بد نصیب ہے وہ شخص جس کی زندگی میں*یہ مہینہ آئے اور وہ اپنے گناہ نہ بخشوا سکے
یہ ہماری کوشش تو ضرور ہونی چاہیئے کہ ہم عبادات کا بھرپور اہتمام کریں
Bookmarks