-----
آپ کتنے پانی میں ہیں ؟
----
سوال نمبر 15
-----
آسان سوال
----
ایک آدمی اپنے بیٹے کو اسپتال لاتا ہے
کیونکہ
اُس کا بیٹا بہت زخمی ہے
لیکن
سرجن نے اُسے دیکھ کر کہا
یہ میرا بیٹا ہے
اس لئے
مجھ سے اس کا علاج نہیں ہو گا...
آپ کو یہ بتانا ہے کے سرجن نے ایسا کیوں کہا ؟؟؟
-----
----
Bookmarks