تازہ ترین
تازہ ترین
مسجدوں پہ دھماکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمانوں کا ملک پاکستان کہاں پہنچ گیا ہے؟؟
کونسی دہشت گرد تنظیم اس حملے کی ذمّہ دار ہو گی؟
کتنے افسوس کی بات کہ بے چارے بچے بھی دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں ۔ یہ دہشت گرد تو بے چارے نمازیوں اورغریبوں کو بھی نہیں چھوڑتے جو وہاں لنگر کے انتظار میں تھے۔
ye sub yahoodi agent black water aur dosri tanzeemon waley kar rahe hain ...
magar unhen yahan khuli choot mili hoi hai............ jub tak unko pakar ker phansian nahi di jayen gi aman nahi aye ga... Hamara dua hai ALLAH in hukmaranon ko aql de takey yahan se desdhat gardi aur zulm ka khatima ho magar inse aisi tawaqqu nahi hai
پاکستان بے شک ایک اسلامی ملک ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مسلمان ایسے کاموں سے اگاہ نہیں ہیں۔ یہ دھماکہ مزار کے قریب ہوا اور متعدّد تنظیمیں ان جگہوں کے خلاف ہیں۔ ممکن ہے کہ چپھے ہوے عناصر کا ہاتھ ایسے حادثات میں ہو مگر سب میں تو نہیں۔ اور موجودہ حالات کا بہت بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مسلمان ایسی کاروائیوں میں ملوث کیوں ہیں اور انہیں کیسے روکا جائے۔
Bookmarks