Results 1 to 10 of 10

Thread: ایک اہم بات، مینجمنٹ کے گوش گُزار

  1. #1
    Bint-e-Adam is offline Member
    Last Online
    17th March 2011 @ 11:27 AM
    Join Date
    02 Mar 2011
    Location
    ♣ALLAH's LanD♣
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    548
    Threads
    71
    Thanked
    32

    Default ایک اہم بات، مینجمنٹ کے گوش گُزار

    السلامُ علیکم

    آئی ٹی ڈی کا مقصد:

    آئی ٹی ڈی کا مقصد نیک ہے یعنی تعلیم کا فروغ اور آپ کے اس جذبے کیلئے نہ صرف ایڈمن بلکہ ہر اُس انسان کو سیلوٹ جو اس میں پیش پیش ہے.

    آئی ٹی ڈی ٹیم:

    ٹیم میں وہ ممبرزہوتے ہیں جو نہ صرف محنتی بلکہ تجبہ کار بھی ہیں اورجوفورم میں موجودکاروائی پر نظر رکھتے ہیں اوراسکی کارکردگی کیلئے موثرثابت ہوتے ہیں. تھریڈ مووہوتا ہے تو ممبرزاُن سے وجہ پوچھتے ہیں کہ کیا وجہ ہوئی یا اُس میں کیا کوتاہی تھی تاکہ وہ اگلی باروہ غلطی نہ دُہرائے.

    لیکن افسوس کچھ ٹیم ممبرزکا پی ایم آپشن شاید آف ہے جسکی وجہ سے اُن سے کمیونیکیشن نہیں ہوپاتی اورممبراپنامُدعابیان نہیں کر پاتا. ری سائیکل بن میں موو ہونے کے بعد تھریڈکلوزہوتاہے جسکی وجہ سے اُسکواس سیکشن میں تھریڈبنانا پڑتا ہے.

    جانتی ہوں یہ ایک نجی فیصلہ ہے کہ پی ایم آپشن آن رکھے یا آف لیکن ایک ٹیم ممبرکواپنے پی ایم آن رکھنے چاہئے تاکہ بوقت ضرورت ممبرزاُن سے رابطہ کر سکیں. یہاں میں تمام موڈریٹرزکیساتھ ساتھ مینجمنٹ کی رائے بھی چاہوں گی لہذااُن کا انتظار کیا جائے اوراُن کے جواب کے بعد اس دھاگے کو بند کیا جائے. شکریہ

    والسلام

  2. #2
    Bint-e-Adam is offline Member
    Last Online
    17th March 2011 @ 11:27 AM
    Join Date
    02 Mar 2011
    Location
    ♣ALLAH's LanD♣
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    548
    Threads
    71
    Credits
    0
    Thanked
    32

    Default

    ہم جواب کیلئے مُنتظرانتظار ہیں

  3. #3
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote bint-e-adam said: View Post
    ہم جواب کیلئے مُنتظرانتظار ہیں
    وعلیکم السلام
    ہم جواب کے لئے منتظر ہیں
    یا انتظار کر رہے ہیں

    ویل بہن جی
    آپ انتظار کریں
    جس کو اس معاملے میں کچھ کہنا ہو گا
    وہ کہہ دے گا
    جیسا کہ آپ دیکھ سکتی ہیں
    ابھی سب مصروف ہیں
    اور دوسرا
    کوئی ایڈمن ابھی آن لائن بھی نہیں ہے
    تو
    انتظار کریں
    میری اس میں یہی رائے ہے کہ
    جس کو آپشن آن رکھنا ہے وہ رکھے
    جس کو نہیں رکھنا وہ نہ رکھے
    یہ ہر کسی کا پرسنل مسئلہ ہے
    جس ممبر کا تھریڈ آربی ہوتا ہے
    وہ کسی بھی موڈریٹر یا سُپر موڈریٹر کو پی ایم کرے
    اور جوان لے لے
    یہ آسان طریقہ کار ہے
    کیونکہ مجھے کوئی بھی ممبر پی ایک کرتا ہے
    آربی ہوئے تھریڈ کا پوچھنے کے لئے تو میں اُس کو جواب دے دیتی ہوں
    چاہے وہ تھریڈ میں نے آربی کیا ہو یا نہ کیا ہو
    اس ہی لیئے تو
    اس کام کو
    ٹیم ورک کہتے ہیں
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    وعلیکم السلام رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ڈیئر سسٹر سب سے پہلے میں یہ چاہونگا کہ آپ کو کلیئر کردو وہ بات جس کی وجہ سے بنایا ہے آپ نے یہ تھریڈ جیسا کہ آپ نے چاہا اور کہا کہ جب تھریڈ کلوز ہوتا ہے تو ممبرز وجہ جاننا چاہتے ہیں اور یہ بالکل ان کا حق ہے کہ وہ ٹیم ممبرز سے اس کی وجہ بالکل جانیں اور پوچھیں اس سلسلے میں سب سے پہلے شاید آپ کے علم میں ہوکہ اب جس ممبر کا بھی تھریڈ آر بی ہوتا ہے وہ ری سائیکل بن سیکشن میں جاکر اپنا وہ تھریڈ چیک کرکےچیک کرسکتا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے کیونکہ اب جو بھی ٹیم ممبرز تھریڈ کو ری سائیکل بن میں موو کرتے ہیں اس پر وجہ لازما لکھی جاتی ہے کہ یہ کیوں ری سائیکل بن میں موو کیا جارہا ہے اور اگر وجہ نہ اس پر لکھی ہو اور پھر ایسی کوئی بات ہو یا وضاحت ہو جو آپ جاننا چاہتے ہو یا جو ریزن ٹیم ممبرز نے لکھا اور آپ اس سے متفق نہیں یا تسلی نہیں ہورہی اور پھر آپ انہیں پی ایم کرتے ہو اور وہ پی ایم آپشن بند رکھا گیا ہو تو پھر آپ یہاں تجویز و شکایت کے سیکشن میں اپنا تھریڈ بناسکتے ہو اور یہاں پر کوئی بھی ٹیم ممبرز اور منیجمنٹ آپ کے ذہن میں اٹھنے والے سوال کا جواب اپنے ریپلائے میں کردے گا لازمی ویسے اب اس بات کی تمام ٹیم ممبرز انتہائی پابندی کرتے ہیں کہ جو بھی تھریڈ ری سائیکل بن میں موو کیا جاتا ہے اس پر ریزن لازما لکھا جاتا ہے امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا اور شاید آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی کہ تمام ٹیم ممبرز نے اپنے پی ایم آپشن کو کلوز کررکھا ہے ایسا نہیں میں نے کبھی اپنے پی ایم آپشن کو کلوز نہیں کیا اور نہ ہی ایسا کبھی کرنے کا سوچا کیا آپ نے کبھی چیک کیا ؟؟؟؟؟
    اور میری رائے یہی ہوگی کہ ٹیم ممبرز کو اپنا پی ایم آپشن بند نہیں رکھنا چاہپے کیونکہ ٹیم میں آنے کے بعد پھر جب بھی آپ آن لائن ہوتے ہیں تو پھر آپ سمجھ لیجئے کہ فورم ممبرز کے لئے وقف ہوتے ہیں اگر ممبرز ہم سے نہیں پوچھیں گے تو پھر کون انہیں گائیڈ کرے گا اور ماشااللہ ایسا ہی ہم تمام ٹیم ممبرز کررہے ہیں جزاک اللہ

    Quote bint-e-adam said: View Post
    السلامُ علیکم

    آئی ٹی ڈی کا مقصد:

    آئی ٹی ڈی کا مقصد نیک ہے یعنی تعلیم کا فروغ اور آپ کے اس جذبے کیلئے نہ صرف ایڈمن بلکہ ہر اُس انسان کو سیلوٹ جو اس میں پیش پیش ہے.

    آئی ٹی ڈی ٹیم:

    ٹیم میں وہ ممبرزہوتے ہیں جو نہ صرف محنتی بلکہ تجبہ کار بھی ہیں اورجوفورم میں موجودکاروائی پر نظر رکھتے ہیں اوراسکی کارکردگی کیلئے موثرثابت ہوتے ہیں. تھریڈ مووہوتا ہے تو ممبرزاُن سے وجہ پوچھتے ہیں کہ کیا وجہ ہوئی یا اُس میں کیا کوتاہی تھی تاکہ وہ اگلی باروہ غلطی نہ دُہرائے.

    لیکن افسوس کچھ ٹیم ممبرزکا پی ایم آپشن شاید آف ہے جسکی وجہ سے اُن سے کمیونیکیشن نہیں ہوپاتی اورممبراپنامُدعابیان نہیں کر پاتا. ری سائیکل بن میں موو ہونے کے بعد تھریڈکلوزہوتاہے جسکی وجہ سے اُسکواس سیکشن میں تھریڈبنانا پڑتا ہے.

    جانتی ہوں یہ ایک نجی فیصلہ ہے کہ پی ایم آپشن آن رکھے یا آف لیکن ایک ٹیم ممبرکواپنے پی ایم آن رکھنے چاہئے تاکہ بوقت ضرورت ممبرزاُن سے رابطہ کر سکیں. یہاں میں تمام موڈریٹرزکیساتھ ساتھ مینجمنٹ کی رائے بھی چاہوں گی لہذااُن کا انتظار کیا جائے اوراُن کے جواب کے بعد اس دھاگے کو بند کیا جائے. شکریہ

    والسلام

  5. #5
    Bint-e-Adam is offline Member
    Last Online
    17th March 2011 @ 11:27 AM
    Join Date
    02 Mar 2011
    Location
    ♣ALLAH's LanD♣
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    548
    Threads
    71
    Credits
    0
    Thanked
    32

    Default

    Quote net-rider said: View Post

    اور میری رائے یہی ہوگی کہ ٹیم ممبرز کو اپنا پی ایم آپشن بند نہیں رکھنا چاہپے کیونکہ ٹیم میں آنے کے بعد پھر جب بھی آپ آن لائن ہوتے ہیں تو پھر آپ سمجھ لیجئے کہ فورم ممبرز کے لئے وقف ہوتے ہیں اگر ممبرز ہم سے نہیں پوچھیں گے تو پھر کون انہیں گائیڈ کرے گا اور ماشااللہ ایسا ہی ہم تمام ٹیم ممبرز کررہے ہیں جزاک اللہ
    جی محترم برادرم میں یہی کہہ رہی ہوں کہ پی ایم آن آف کرناذاتی معاملہ ہے لیکن جب آپ فورم پر ٹیم ممبر کے عہدے پر ہیں تو ذات پس منظر چلی جاتی ہے اورٹیم سامنے ہوتی ہے. سُلطانہ جی نے کہاکہ ٹیم ورک یہی ہے کہ اگرایک کا پی ایم آف ہے تو دُوسرے سے پوچھ لیں تو میرے خیال سے ایسے ٹیم ورک سے بہتر ہے خالی ورک کر لیا جائے. اورسُلطانہ جی ہم جواب کے مُنتظرہیں، اس اصلاح کا شکریہ . جیوندی وسدی رہو

    مینجمنٹ اس دھاگے کو دیکھ چکی ہے لیکن جواب ندارد. ازراہ کرم اس دھاگے کو بند کر دیا جائے. شکریہ

  6. #6
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    Quote Bint-e-Adam said: View Post

    السّلام و علیکم قابلِ تعظیم
    Bint-e-Adam

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ۔۔۔کی قابل ترین سُپر موڈریٹر
    Sultana
    اور نہایت خوبیوں کے حامل موڈریٹر
    Net-Rider
    نے بہت وضاحت سے آپ مفصّل ’’جواب‘‘ عنایت کر دیا ہے۔
    ہم سب کا نہیں خیال کہ۔۔۔اِس قابلِ ٹیم ممبرز کے بعد کسی مزید رپلائے یا ایڈمن کے رپلائے کی کمی باقی رہ گئی ہے۔

    لیکن اگر ابھی بھی آپ مُطمئین نہیں ہوئیں ہیں تو ۔۔۔آپ اپنا سوال برائے مہربانی کلئیر کر دیں۔
    اور
    یہ بھی واضح کریں کہ۔۔۔کس ٹیم ممبر کے ’’پی۔ایم‘‘ کو آپ نے آف پایا ہے۔۔۔؟

    ویسے ایک محتاط اَندازے کے مطابق ہمارے قابلِ موڈریٹرز اپنا ’’پی-ایم‘‘ آپشن ہمیشہ ’’آن‘‘ ہی رکھتے ہیں۔

    اُمید ہے کہ۔۔۔اَب آپ ’’ٹو دی پوائنٹ‘‘ جواب دیں گی۔

  7. #7
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    جی سسٹر اس ہی چیز کو ٹیم ورک کہا جاتا ہے
    میرے خیال میں سلطانہ سسٹر نے صحیح جواب دیا ہے آپ کو
    اس میں کوئی مضائقہ نہیں اور رہی بات جہاں تک منیجمنٹ کے آپ
    کے اس تھریڈ کو دیکھ کر جانے کی اور جواب نہ دینے کی تو میرا خیال
    ہے کہ جب انہوں نے دیکھا کہ ہمارے ریپلائے بالکل درست ہے تو انہوں نے
    ضروری نہیں سمجھا ہوگا کہ کوئی ریپلائے کیا جائے تو اس سے بڑی ٹیم ورک
    کی مثال میرا نہیں خیال آپ کو کہیں مل سکے

    Quote bint-e-adam said: View Post

    جی محترم برادرم میں یہی کہہ رہی ہوں کہ پی ایم آن آف کرناذاتی معاملہ ہے لیکن جب آپ فورم پر ٹیم ممبر کے عہدے پر ہیں تو ذات پس منظر چلی جاتی ہے اورٹیم سامنے ہوتی ہے. سُلطانہ جی نے کہاکہ ٹیم ورک یہی ہے کہ اگرایک کا پی ایم آف ہے تو دُوسرے سے پوچھ لیں تو میرے خیال سے ایسے ٹیم ورک سے بہتر ہے خالی ورک کر لیا جائے. اورسُلطانہ جی ہم جواب کے مُنتظرہیں، اس اصلاح کا شکریہ . جیوندی وسدی رہو

    مینجمنٹ اس دھاگے کو دیکھ چکی ہے لیکن جواب ندارد. ازراہ کرم اس دھاگے کو بند کر دیا جائے. شکریہ

  8. #8
    Bint-e-Adam is offline Member
    Last Online
    17th March 2011 @ 11:27 AM
    Join Date
    02 Mar 2011
    Location
    ♣ALLAH's LanD♣
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    548
    Threads
    71
    Credits
    0
    Thanked
    32

    Default

    مجھے لگتا ہے کسی نے اُوپرمیری بات غور سے نہیں پڑھی. اس دھاگے کو بند کرنے کا اسلئے کہاکہ مجھے جواب مل چُکے ہیں اورتسلی بخش ہی ملے ہیں جواب. لہذابحث برائے بحث سے ہٹ کر اسکوبند کر دیا جائے. ٹیم ورک کی مثال ہر جگہ ملتی ہے بس دیکھنے کی بات ہے.

    سُلطانہ جی، نیٹ رائڈر بھائی اورکُتکُترنیابھائی آپ کے جوابات کا شکریہ

  9. #9
    Bint-e-Adam is offline Member
    Last Online
    17th March 2011 @ 11:27 AM
    Join Date
    02 Mar 2011
    Location
    ♣ALLAH's LanD♣
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    548
    Threads
    71
    Credits
    0
    Thanked
    32

    Default

  10. #10
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    اپ کی بات غور ہی سے پڑھی لیکن آپ نے اپنی بات کو صحیح طرح سے نہیں سمجھایا
    اور جب بات سے بات چلی تو پھر بات بہت دور تک پہنچی
    اب کیونکہ آپ نے اپنی بات کو صحیح سمجھایا یعنی بات جو سمجھائی
    وہ اس طرح بات سے بات بنی کہ آپ نے اپنی بات کے ساتھ یہ لوگو لگایا

    جس سے بات کلیئر ہوگئی اور میری بات بھی کلیئر ہوگئی
    لہذا تھریڈ کلوز یعنی دھاگہ بند کیا جاتا ہے

    Quote Bint-e-Adam said: View Post
    مجھے لگتا ہے کسی نے اُوپرمیری بات غور سے نہیں پڑھی. اس دھاگے کو بند کرنے کا اسلئے کہاکہ مجھے جواب مل چُکے ہیں اورتسلی بخش ہی ملے ہیں جواب. لہذابحث برائے بحث سے ہٹ کر اسکوبند کر دیا جائے. ٹیم ورک کی مثال ہر جگہ ملتی ہے بس دیکھنے کی بات ہے.

    سُلطانہ جی، نیٹ رائڈر بھائی اورکُتکُترنیابھائی آپ کے جوابات کا شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 7th April 2017, 10:15 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 18th March 2011, 06:43 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 9th April 2010, 12:06 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 20th January 2010, 08:11 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 6th July 2009, 08:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •