Results 1 to 6 of 6

Thread: جاپان،ہلاکتیں 2ہزار سے بڑھ گئیں،2ایٹمی ری 

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Exclamation جاپان،ہلاکتیں 2ہزار سے بڑھ گئیں،2ایٹمی ری 







    جاپان،ہلاکتیں 2ہزار سے بڑھ گئیں،2ایٹمی ری ایکٹرز کا کولنگ سسٹم فیل







    جاپان میں مزید دو ایٹمی ری ایکٹرز کا کولنگ سسٹم فیل ہوگیا۔جس کے باعث تابکاری کے اخراج کا خدشہ جبکہ زلزلے کے اب تک ہلاکتیں 2ہزار سے بڑھ گئی ہیں اور نواحی علاقے سے 10ہزار افراد لاپتہ ہیں۔

    جاپان کے شمالی علاقے سے مزید دو سو افراد کی لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ فوکو شیکا ایٹمی بجلی گھر سے تابکاری کے اخراج سے ایک سو ساٹھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ امدادی سرگرمیوں میں ایک لاکھ فوجی حصہ لیں گے۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے اور سونامی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ادارے کا کہنا ہے ساحل کے قریب ایک چھوٹے قصبے کے دس ہزار افراد لا پتہ ہیں۔ ادھر ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کا کہنا ہے فوکوشیما پلانٹ نمبر ایک کے تیسرے ری ایکٹر کو پانی کی سپلائی کا نظام معطل ہو گیا ہے جس سے ری ایکٹر کے پھٹنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ایٹمی بجلی گھر سے تابکاری کے اخراج کے بعد ایک لاکھ چالیس ہزار افراد کو قریبی علاقوں سے نکال لیا گیا ہے۔ ادھر آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جبکہ امدادی کارکن ملبے سے زندہ بچنے والوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ برطانیہ نے تریسٹھ امدادی کارکنوں پر مشتمل ٹیم جاپان بھیج دی ہے۔ ٹیم کے ہمراہ دو کتے بھی ہیں جو ملبے تلے دبے افراد کو ڈھونڈ نکالنے میں مہارت رکھتے ہیں۔




    Attached Images Attached Images  

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Hazataq's Avatar
    Hazataq is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 09:00 PM
    Join Date
    19 May 2010
    Location
    Multan
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    821
    Threads
    31
    Credits
    52
    Thanked
    58

    Default

    Allah asi afat se mehfoz rakhe....

  3. #3
    Omer27's Avatar
    Omer27 is offline Advance Member
    Last Online
    30th January 2024 @ 04:01 PM
    Join Date
    27 Jan 2009
    Age
    31
    Posts
    1,725
    Threads
    72
    Credits
    1,374
    Thanked
    66

    Default


  4. #4
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Thumbs down

    ایٹمی تابکاری کے انسانی زندگی اورماحول پر مہلک اثرات




    جاپان میں ایٹمی تابکاری سے انسانی زندگی اور ماحول کے بری طرح سے متاثرہونے کا خدشہ ظاہرکیا جارہاہے۔

    انیس سوچھیاسی میں چرنوبل کے ایٹمی بجلی گھر کی تابکاری سے ایک ہزارآٹھ سوسے زیادہ بچے اس بیماری میں مبتلا ہوگئے تھے۔تابکاری کے نتیجے میں نومولود بچوں میں برین ٹیومرکے ساتھ ساتھ تھائی رائیڈ کینسر(Thyroid cancer) بھی ہوسکتا ہےتاہم آئیوڈین تابکاری اخراج سے محفوظ رہنے میں مدد دیتی ہے۔ ایٹمی تابکاری کے سابقہ مہلک نتائج کو دیکھا جائے توشواہد ملتے ہیں کہ اس سے زمین کی زرخیزی ختم ہوجاتی اورایٹمی اثرات والے علاقوں میں زندگی کے اثرات مٹ سکتے ہیں۔



    Attached Images Attached Images  

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    HAZRAT MOHAMMAD S.A.W ke farameen haq hain aur DUNYA mein wo sub ho kar rahey ga jo AAP S.A.W ki zuban e mubarak ne farma dia tha...

  6. #6
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    جاپان زلزلہ ،12 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ





    جاپان میں زلزلہ اور سونامی سے آنے والی تباہی بڑھتی جا رہی ہے جس میں 12 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دو ایٹمی پلانٹس کے کولنگ سسٹم فیل ہونے سے تابکاری پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کے باعث 25 کلومیٹر تک کا علاقہ خالی کروا لیا گیا ہے۔
    جاپان کی حالیہ تاریخ کے بدترین زلزلہ اور سونامی سے نقصانات کا اب تک مکمل طور پر اندازہ نہیں لگایا جا سکا جبکہ سونامی سے جاپان کے ایٹمی بجلی گھروں کو خطرات سے صورت حال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ اب تک پانچ میں سے دو ایٹمی پلانٹس کے کولنگ سسٹم فیل ہوگئے ہیں جن کی وجہ سے جوہری ری ایکٹر پھٹنے کا خدشہ ہے اور ایٹمی پلانٹس کے ارد گرد سے ایک لاکھ چالیس ہزار لوگوں کا انخلا کرالیا گیا ہے۔
    دوسر جانب جاپان کی دوسری بڑی آئل ریفانری میں لگی آگ پر بھی قابو نہیں پایا جا سکا اور ریفانری میں دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مینامی سانرِکو ے علاقے سے دس ہزار لوگ لاپتہ ہیں جن کی زندہ بچ جانے کے امکانات بہت کم ہے۔ جاپانی حکام اسی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرنے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔
    تباہی کے باعث ملک میں بجلی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ جاپانی ریسکو حکام کا کہنا ہے کہاب تک 3 لاکھ سے زائد شہریوں کو عارضی کیمپوں میں منتقل کیا جا رہاہے۔ دنیا بھر سے آنے والی امدادی ٹیمیں متاثرہ لوگوں کی مدد میں لگی ہوئی ہیں۔


Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 26th July 2021, 01:33 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 13th June 2011, 05:02 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 7th February 2011, 02:56 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 28th December 2010, 12:49 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 2nd March 2010, 10:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •