salam
around 2 weeks say ITD ki website open krnay per ya massage araha tha aor site nahe open horehe the. :ITD account suspended"
iss ki kya waja hay.
thanks
salam
around 2 weeks say ITD ki website open krnay per ya massage araha tha aor site nahe open horehe the. :ITD account suspended"
iss ki kya waja hay.
thanks
may b yahi sawal pochna chahta hon k kia hoa tha.
آئی ٹی دنیا کے سرور پر کچھ لوگوں نے ڈاس اٹیک سے سرور پر لوڈ بڑھانے کے کوشش کی،،، جس کی وجہ سے فورم پر لوڈ زیادہ آرہا تھا،۔۔ اس مسئلے کے حل کے لئے ہمیں سرور پر کچھ کام کرنا پڑا،۔۔ فائر وال وغیرہ انسٹال کرنے پڑے جس کی وجہ سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کچھ دن بند کرنی پڑی۔۔۔
ان چیزوں سے ہم ڈرنے والے نہیں،۔۔۔ لیکن یہ سب دیکھ کر ہمیں بہت زیادہ افسوس ہوتا ہے،۔۔۔ آئی ٹی دنیا کی وجہ سے نہیں بلکہ ہماری قوم کی سوچ کی وجہ سے۔۔ ان کی نیتوں کی وجہ سے۔۔
اگر سب کو سیکھنے کے لئے ایک اچھا ، بہترین بغیر کسی خرچے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جا رہا ہے۔۔ تو چند لوگوں کو اس سے تکلیف کیا ہوتی ہے؟؟
یہ وہ سوال ہے جس کا کسی کے پاس جواب نہیں ہوتا۔۔ اور شاید دنیا سے ہماری پیچے رہنے کی وجہ بھی یہی ہو۔۔۔۔
والسلام
آفریدی
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks