Quote !*~itdstars~*! said: View Post

Mashallah bohaat hi aala swalat ky hain app ny sultana sister up::
Humy bhi bysabri sy intazar rahy ga k kab admin sahib hum sub ko en swalon ka jawab dety hain
ہاں اچھے تو ہیں
لیکن کم ہے
Quote derwaish said: View Post
sister sab say phaley tu aap ki kidmat mai

Aap nay bohat hi acha thread banaya haai jiss say new members k sath sath old members ko b inn k barey mai janney or itd ki team ki tabdilli ki waja or wazahat maloom ho sakay giee....

Thanx for sharing

duwa goo
derwaish
وعلیکم السلام بھائی
جی بہت شُکریہ تھریڈ پسند کرنے کا

Quote shajee waqar said: View Post
سسٹر ! بہت مناسب موقع پر آپ نے یہ تھریڈ بنایا ہے.... تعارفی سوالات تو ماشاءاللہ بہت خوب پوچھے ہیں آپ نے... میری طرف سے مبارکباد

اور بھئی ہمارے عثمان ریاض صاحب! ایک نظر پچھلے انٹرویوز کو بھی دیکھ لیجئے گا... تاکہ خود کو ذہنی طور پر تیار کر سکیں اس مشکل امتحان کیلئے باقی میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں کم از کم سو سوالات کے ساتھ!!!
ویسے اتفاق ہے کہ میں نے 2 مئی 2010 کو آئی ٹی ڈی جوائن کیا تھا....اور آپ نے ٹھیک ایک سال بعد 2 مئی 2011 کو
بڑی رشتے داری نکالی ہے