سلطانہ سسٹر کا بہت بہت شکریہ۔ کہ عثمان بھایی کی انٹرویو لی اور ہم اُن کے بارے میں جان پایے۔
سلطانہ سسٹر کا بہت بہت شکریہ۔ کہ عثمان بھایی کی انٹرویو لی اور ہم اُن کے بارے میں جان پایے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bahut achha laga aap ke baare main jaan kar...
umeed hai aap forum ko khoob mehnat se chalate rahe gen....
شکریہ عثمان بھائی کہ آپ نے اپنے بارے میں اپنی اتنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمیں آگاہ کیا
میں خود ایک مرتبہ پکڑا گیا ہوں اور وہ بھی کلمہ چوک پر۔
دوسری مرتبہ ریمنڈ ڈیوس والے واقعے کے بعد مزنگ چونگی پر روکا تھا نیلی وردی والے نے۔
جیسے ہی اس نے مجھے روکا مجھے امی جان کی نصیحت یاد آ گئی" پُت!! اپنا خیال رکھیں باہر جان توں پہلاں"۔
بس میں نے اس کے اشارے کی پرواہ نہیں کی اور جل توں جلال توں پڑھتا ہوا نیویں نیویں ہو کر کھسک گیا۔
اور حیرت انگیز طور پر پیچھا بھی نہیں ہوا میرا۔ لیکن کلمہ چوک والے نے تو چھڈا ہی نہیں تھا۔
السلام علیکم
تو مجھے آج پتہ پڑا کے مجھ سے بھی زیادہ مصروف کوئی اور بھی ہے ۔
ہمارے نئے ایڈمن کا انٹرویو کی کیا بات ہے بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
zbrdst
zabar dast...... sister sultana ne sab ko line mai khara kr diya hai......
sab apni apni baari lagao
mere khayaal mai 1 bahot hi important question reh gaya hai... chalo koi bataye ke wo kon sa question hai????? agar sultana sister bataye to samju k un ko interview lena aata hai???
Bookmarks