شاید کسی کو پڑھنے میں دقت ہو تو۔۔۔۔ یہ لیجئے
1بجلی آنے کی خوشی
2 بازار سے خریداری کے بعدگھر زندہ بچ جانے کی خوشی
3بس میں سیٹ ملنے کی خوشی
4پٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے اضافہ کے بعد آٹھ آنے کمی کی خوشی
5مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد خودکش حملے سے بچنے کی خوشی
6بس سے اترتے ہوئے بٹوہ اور موبائل کا جیب میں ہونے کی خوشی
7مسجد سے نکلتے وقت چپل مل جانے کی خوشی
8 سیلا ب سے بچ جانے کی خوشی
9 زلزلے میں کسی قسم کا نقصان نا ہونے کی خوشی
10خوشیاں بھرا پاکستان ۔۔۔ اور کیا چاہئے ۔ آئے دن قیامت ہونے کے باجود ہمارے لیڈران کا کہنا
۔۔۔۔۔ بہت جلد پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھر کر سامنے آئے گا۔۔
11 یہ ایک منفرد ملک ہے جہاں پیزا (pizza)ایمبولینس اور پولیس سے پہلے پہنچتا ہے
12چاول سو روپےکلو ہے۔۔ موبائل سم مفت
13جوتے ایرکنڈیشد دوکانوں میں ۔۔۔اورکھانے کی سبزیاں فٹ پاتھوں میں بکتی ہیں
14لیموں کا مصنوعی رس کھانا پکانے کے لیے اورا صلی لیموں برتن دھونےکے صابن میں استعمال ہوتا ہے
15پڑھے لکھے ایمان دار خوار اور خستہ حال۔۔۔ ان پڑھ جائل چور اچکے حکمراں ہیں۔۔۔۔۔
Bookmarks