Congratulation
Congratulation
وعلیکم السلام
شکریہ بلال بھائی کہ آپ نے اتنی اچھی خوشی کی خبر ہمارے ساتھ شیئر کی ۔
یقننا یہ ہمارے اس فیملی فورم کے دشمنوں کے منہ پہ ایک ایسا طمانچہ ہے جس کی شدت وہ ہمیشہ یاد ہی رکھیں گے ، کہ انھوں نے بہت چاہا کہ یہ فورم بند ہوجائے یہاں ایسی تعلیمی کام نہ ہو پر منیجمنٹ سے لے کر ان دولاکھ ممبرز کی شبانہ روز محنت اور لگن نے یہ ثابت کر دیا کہ اگر ہماری نیت صاف اور صحیح ہو تو باآخر جیت ہماری ہی ہوگی۔
یہ صرف دولاکھ ممبرز ہی نہیں بلکہ دولاکھ افراد کا ایک معاشرہ بن گیا ہے جہاں ہر ایک دوسرے کے آگے بڑھ چڑھ کر خدمت کرتا ہے اس کو سکھاتا ہے اور یہ تو ایک ایسا کام ہے جو کہ خوش نصیب لوگوں کو ہی نصیب ہوتا ہےاور اس کے لیئے ہم سہیل بھائی آفریدی بھائی اور عثمان بھائی کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے کبھی ہمت نہیں ہاری اور اس فورم کو اس مقام تک پہنچایا اور انشاء اللہ یہ فورم اس سے بھی کہیں آگے ترقی کی منازل طے کرئے گا کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔
cogratulations
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
ITdunya aur ITdunya ke tamam members ko meri taraf se bohot bohot mubarak ho
اللہ پاک ہم سب کو اور ہمارے اس پیارے فورم کو اور ہمارے پیارے ملک کو حاسدین کے حسد سے بچائے.....آمین
Mere Taraf Se Sab Members Ko Buhat Buhat Mubarak Ho.........
Tamam Members, Team Members , aur Management ko Bohut bohut Mubarik ho..
Bilshuba yai aik bohut bari kamiyabi hain.. Main majouda team aur tamam un doston ka jo kabhi iss ka hissa rahay khiraj e tahseen paish karna chahta hon....
bohut duain....
Bohat Bohat Mubarak
Ho Sab Ko...
congres
Bookmarks