Page 3 of 13 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 154

Thread: شہزاد اور فاطمہ کونیلےرنگ مبارک

  1. #25
    Aspirant's Avatar
    Aspirant is offline Senior Member
    Last Online
    30th September 2017 @ 01:14 PM
    Join Date
    30 Apr 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,854
    Threads
    594
    Credits
    1,049
    Thanked
    785

    Default

    likin ye thread Iqbal bhai nay kio nahi dekha????

    Mubarik ho bohat bohat ye zimadari ar ummeed hain kah app kay kandhy ye zimidari saliqy say nebah saky
    [CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
    [SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  2. #26
    Omer27's Avatar
    Omer27 is offline Advance Member
    Last Online
    30th January 2024 @ 04:01 PM
    Join Date
    27 Jan 2009
    Age
    31
    Posts
    1,725
    Threads
    72
    Credits
    1,374
    Thanked
    66

    Default

    Congratulation aur Bohat Bohat Mubarak ho aap dono ko

  3. #27
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote patan_afghan said: View Post
    likin ye thread iqbal bhai nay kio nahi dekha????

    Mubarik ho bohat bohat ye zimadari ar ummeed hain kah app kay kandhy ye zimidari saliqy say nebah saky
    ابھی تو بھائی نیٹ سے دور
    اپنے آفس میں ہیں
    انشاءاللہ شام تک دیکھ لیں گے

  4. #28
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote vakas89 said: View Post



    آپی الفاظ کچھ زیادہ ہی دبا دیے آپ نے۔ ۔ ۔
    اللہ پاک ان دونوں کو ہمت سے کام کرنے کی توفیق دے۔۔۔

    آمین
    ثم آمین

  5. #29
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post
    is sajish mai pura pura role hai SULTANA mustufa ka!!!!!!!!!!!
    ہممممممممم
    یہ بات آپ کو کس نے بتائی؟

  6. #30
    Nadir Akhtar's Avatar
    Nadir Akhtar is offline Advance Member
    Last Online
    7th April 2024 @ 09:43 AM
    Join Date
    02 Dec 2010
    Location
    :،،روجھان مزاری
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    805
    Threads
    93
    Credits
    1,340
    Thanked
    50

    Default

    میری طرف سے بھی شہزاد بھائی اور فاطمہ آپی کو بہت بہت مبارکباد

  7. #31
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote Sultana said: View Post


    السلام علیکم
    جی جی
    بلکل
    ٹائیٹل سے سمجھ گئے ہونگے کہ
    کیا واقع ہو گیا ہے اس نگری میں

    ارے ارے
    نیلے رنگ ملے مطلب سُپر موڈریٹر کے رینک ملے ہیں ان دونوں بہن بھائیوں کو
    مجھے تو یہ کوئی سازش لگتی ہے
    اب دیکھو نا
    دونوں کراچی سے ہیں
    دونوں کے نام کے آخر میں اقبال لگتا ہے
    کیونکہ آپی کے میاں کا نام اقبال اور بھائی کے والد کا نام اقبال
    اور دونوں کو ایک ساتھ ہی نیلے رینک بھی مل گے
    چلو سازش نہیں بہت اچھا اتفاق ہی کہہ لیں

    یہ اُن لوگوں کے لئے اچھی مثال ہے جو اتفاق پر زیادہ یقین نہیں کرتے

    خیر کیا لکھ رہی ہوں
    سمجھ نہیں آرہا
    ہاں تو بات تھی نیلے رنگوں کی
    ویسے یہ رنگ دور سے بڑا اچھا لگتا ہے نا
    پتا تو تب چلتا ہے جب ایڈمن حضور کا سیدھا غُصہ ہی نیلے رنگوں پر پڑتاہےسارے واقعات اور حالات کو سنبھالنا پڑتا ہے
    دن میں کئیں کئیں پوسٹ اور تھریڈز کو دیکھنا پڑتا ہے
    دن میں پچاس پی ایم کا جواب لکھانا پڑتا ہے
    اور مہینے کے آخر میں لمبا بجلی کا بل بھی دینا پڑتا ہے
    کہیں یہ حکومت کی ہی تو سازش نہیں
    خیر سانو کی؟
    ہمارے ساتھ تو نئے ساتھی اب اس مرحلے پر ہاتھ بٹانے کو آئیں ہیں
    میں نے تو ایک ماہ کی چھٹی پلان کر لی ہے
    یہ دونوں دیکھیں اب میرا بھی کام
    اوئے کہی میرے تھریڈز ہی آربی نہ کر دینا
    اوکے
    سنئیر ہوں مجھ سے پنگا لیا نا تو
    تو
    تو
    ہممممممممممم
    چلو تب کی تب دیکھونگی
    مذاق بہت ہوا اب سنجیدگی سے سُنے
    یہ فورم کا اب تک کا لاسٹ رینک ہے یہاں تک پہنچنے کے لئے آپ لوگوں نے جو محنت کی ہے اب اُس سے بھی
    زیادہ محنت درکار ہو گی اس رینک کو مینٹن رکھنے کے لئے
    ہماری دُعائیں اور گائیڈ لائن
    آپ دونوں کے ساتھ ہیں
    ہمیں ساتھ رہنا ہے

    میں پورے فورم کی طرف سے آپ دونوں کو شاباش اور مبارک باد دیتی ہوں
    اور آپ سے بہت اچھی کارکردگی کی امید رکھتی ہوں
    اللہ آپ کو کامیاب کرے
    آمین
    روشنی کے سفر میں شمع جلانے کے لئے اللہ آپ کو جزاء دے
    آمین
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ


    وعلیکم السلام
    بہت بہت شکریہ سلطانہ
    اس پیارے تھریڈ کے لیئے بہت ہی اچھے انداز
    سے مبارک باد دی ۔
    نیلے رنگ ملے مطلب سُپر موڈریٹر کے رینک ملے ہیں ان دونوں بہن بھائیوں کو
    مجھے تو یہ کوئی سازش لگتی ہے
    اب دیکھو نا
    دونوں کراچی سے ہیں
    دونوں کے نام کے آخر میں اقبال لگتا ہے
    کیونکہ آپی کے میاں کا نام اقبال اور بھائی کے والد کا نام اقبال
    اور دونوں کو ایک ساتھ ہی نیلے رینک بھی مل گے
    چلو سازش نہیں بہت اچھا اتفاق ہی کہہ لیں
    ڈئیر سسڑ یہ کوئی سازش نہیں اتفاق ہے وہ بھی بہت پیارا اتفاق
    یہ اُن لوگوں کے لئے اچھی مثال ہے جو اتفاق پر زیادہ یقین نہیں کرتے

    خیر کیا لکھ رہی ہوں
    تمھاری خوشی کا اندازاہ ہورہا کہ تم کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ کیا لکھ رہی ہو۔
    ہاں تو بات تھی نیلے رنگوں کی
    ویسے یہ رنگ دور سے بڑا اچھا لگتا ہے نا
    پتا تو تب چلتا ہے جب ایڈمن حضور کا سیدھا غُصہ ہی نیلے رنگوں پر پڑتاہےسارے واقعات اور حالات کو سنبھالنا پڑتا ہے
    دن میں کئیں کئیں پوسٹ اور تھریڈز کو دیکھنا پڑتا ہے
    دن میں پچاس پی ایم کا جواب لکھانا پڑتا ہے
    اور مہینے کے آخر میں لمبا بجلی کا بل بھی دینا پڑتا ہے
    کہیں یہ حکومت کی ہی تو سازش نہیں
    یہ بات تو ہے اب ذمہ داری اور بڑھ گئی ہے
    اور انشااللہ ہم ایڈمن کی ڈانٹ نہیں کھائیں گے

    کئی کئی تھریڈ تو اب بھی دیکھتی اور پی ایم کا تو پوچھا نہ ۔۔۔۔۔۔۔
    بجلی کے بل کا کوئی مسلہ نہیں یہاں سعودیہ میں سستی ہے اور سب سے اچھی بات جاتی نہیں ہئ بالکل بھی۔
    ہمارے ساتھ تو نئے ساتھی اب اس مرحلے پر ہاتھ بٹانے کو آئیں ہیں
    میں نے تو ایک ماہ کی چھٹی پلان کر لی ہے
    یہ دونوں دیکھیں اب میرا بھی کام
    تم فکر نہیں کرو بس ایک ماہ کی چھٹی جاو جاو آرام سے آنا ۔ہی ہی ہی
    اوئے کہی میرے تھریڈز ہی آربی نہ کر دینا
    اوکے
    سنئیر ہوں مجھ سے پنگا لیا نا تو
    تم سے پنگا کون لیے گا اور ویسے بھی بہنوں سے پنگا نہیں لیا جاتا سمجھی ۔
    یہ فورم کا اب تک کا لاسٹ رینک ہے یہاں تک پہنچنے کے لئے آپ لوگوں نے جو محنت کی ہے اب اُس سے بھی
    زیادہ محنت درکار ہو گی اس رینک کو مینٹن رکھنے کے لئے
    ہماری دُعائیں اور گائیڈ لائن
    آپ دونوں کے ساتھ ہیں
    ہمیں ساتھ رہنا ہے
    بالکل اس بات کا احساس ہے کہ پاکستان کے بیسٹ فورم پر ہم کو یہ رینک ملا یہ ہی بہت اعزاز کی بات ہے
    جس طرح محنت کرتی آئی ہوں اب انشااللہ اس سے زیادہ کرونگی اور آپ سب کو مایوس نہیں کرونگیاور ویسے بھی تم اور باقی سب ساتھ ہیں تو پھر کیا مشکل
    ایک بار پھر شکریہ اتنے پیارے تھریڈ کے لیے

  8. #32
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default









    [/center]

  9. #33
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    ہممم۔
    میں تھوڑی دیر کے لئے سو گئی تھی۔
    ابھی آن لائن ہوئی تو دو سپر موڈریٹر بن گئے۔

    لگتا ہے تھوڑی دیر اور سونا پڑے گا۔ہاہا
    آپی فاطمہ اور شہزاد اقبال بھائی آپ کوبہت بہت مبارک ہو۔
    آپ نے بہت اچھا کام کیا اس فورم کے لئے
    اس لئے آپ اس رینک کے حق دار بھی تھے۔
    اور آج ایڈمن نے آپ کو یہ شاباش دی۔
    اب آپ پر نئی ذمہ داریاں پڑ گئی ہیں۔
    میری اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خُوش رہیں اور اسی طرح ترقیاں کرتے رہیں۔
    آمین۔۔

    بہت بہت مبارک ہو۔

  10. #34
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote vakas89 said: View Post


    شہزاد بھائی اور فاطمہ آپی
    آپ دونوں سپر موڈریٹر کو بہت بہت مبارک۔ ۔ ۔ ۔


  11. #35
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote *MALIK* said: View Post

    شہزاد بھائی اور فاطمہ آپی آپ دونوں کو سپر موڈریٹر بننے پر بہت بہت بہت مبارک ہو

  12. #36
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote Doctor_rana said: View Post
    humari taraf se bh aap ko boht boht mubarkan .ALLAH aap ko or bhi kamyabion se Nawazay

Page 3 of 13 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 13th January 2012, 06:49 PM
  2. Replies: 19
    Last Post: 8th August 2011, 03:27 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 11th January 2011, 04:01 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 5th March 2010, 06:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •