Page 5 of 13 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 154

Thread: شہزاد اور فاطمہ کونیلےرنگ مبارک

  1. #49
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default

    Masha Allah Ye to bohat he Acha hogaya..... Or Zaroorat bhi thi... Fatima Aapi or Shahazad bhai Ap dono ko Bohat Bohat Mubarik ho... Allah Pak app ko Mazeed kamyabiyan Ata Farmaye... Aameen.... Shukria...

  2. #50
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote sultana said: View Post


    السلام علیکم
    جی جی
    بلکل
    ٹائیٹل سے سمجھ گئے ہونگے کہ
    کیا واقع ہو گیا ہے اس نگری میں

    ارے ارے
    نیلے رنگ ملے مطلب سُپر موڈریٹر کے رینک ملے ہیں ان دونوں بہن بھائیوں کو
    مجھے تو یہ کوئی سازش لگتی ہے
    اب دیکھو نا
    دونوں کراچی سے ہیں
    دونوں کے نام کے آخر میں اقبال لگتا ہے
    کیونکہ آپی کے میاں کا نام اقبال اور بھائی کے والد کا نام اقبال
    اور دونوں کو ایک ساتھ ہی نیلے رینک بھی مل گے
    چلو سازش نہیں بہت اچھا اتفاق ہی کہہ لیں

    یہ اُن لوگوں کے لئے اچھی مثال ہے جو اتفاق پر زیادہ یقین نہیں کرتے

    خیر کیا لکھ رہی ہوں
    سمجھ نہیں آرہا
    ہاں تو بات تھی نیلے رنگوں کی
    ویسے یہ رنگ دور سے بڑا اچھا لگتا ہے نا
    پتا تو تب چلتا ہے جب ایڈمن حضور کا سیدھا غُصہ ہی نیلے رنگوں پر پڑتاہےسارے واقعات اور حالات کو سنبھالنا پڑتا ہے
    دن میں کئیں کئیں پوسٹ اور تھریڈز کو دیکھنا پڑتا ہے
    دن میں پچاس پی ایم کا جواب لکھانا پڑتا ہے
    اور مہینے کے آخر میں لمبا بجلی کا بل بھی دینا پڑتا ہے
    کہیں یہ حکومت کی ہی تو سازش نہیں
    خیر سانو کی؟
    ہمارے ساتھ تو نئے ساتھی اب اس مرحلے پر ہاتھ بٹانے کو آئیں ہیں
    میں نے تو ایک ماہ کی چھٹی پلان کر لی ہے
    یہ دونوں دیکھیں اب میرا بھی کام
    اوئے کہی میرے تھریڈز ہی آربی نہ کر دینا
    اوکے
    سنئیر ہوں مجھ سے پنگا لیا نا تو
    تو
    تو
    ہممممممممممم
    چلو تب کی تب دیکھونگی
    مذاق بہت ہوا اب سنجیدگی سے سُنے
    یہ فورم کا اب تک کا لاسٹ رینک ہے یہاں تک پہنچنے کے لئے آپ لوگوں نے جو محنت کی ہے اب اُس سے بھی
    زیادہ محنت درکار ہو گی اس رینک کو مینٹن رکھنے کے لئے
    ہماری دُعائیں اور گائیڈ لائن
    آپ دونوں کے ساتھ ہیں
    ہمیں ساتھ رہنا ہے

    میں پورے فورم کی طرف سے آپ دونوں کو شاباش اور مبارک باد دیتی ہوں
    اور آپ سے بہت اچھی کارکردگی کی امید رکھتی ہوں
    اللہ آپ کو کامیاب کرے
    آمین
    روشنی کے سفر میں شمع جلانے کے لئے اللہ آپ کو جزاء دے
    آمین
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ



    وعلیکم السلام

    یہ ان دنوں کی میرے لیئے ایک بڑی خوشخبری ہے جس پہ میں اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں۔

    اس کے بعد عثمان بھائی اور آپ تمام سینئرز کا شکریہ کہ آپ لوگوں نے بالخصوص مجھے اس قابل سمجھا۔

    اور یہاں میں خصوصی شکریہ ادا کروں گا سہیل بھائی اور آفریدی بھائی کا جن کی بدولت آج میں اس فورم پہ ہوں اور انھوں نے جس طرح حوصلہ افزائی کی اس کا شکریہ۔

    اور تمام ممبرز کا شکریہ کہ ان کی حوصلہ افزائی مزید بہتر سے بہتر کام کرنے کے لیئے ابھارتی ہے۔

    انشاء اللہ پوری کوشش ہوگی کہ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم کے ٹاپ رینک کی لاج رکھتے ہوئے کام کریں اور کسی کو کسی قسم کی کوئی شکایت نہ ہو۔

    اور واقعی میں یہ ایک اچھا حسن اتفاق ہے کہ ملتے جلتے نام ایک ساتھ یوں ۔

    اور آخر میں سسٹر آپ کو ہونے والی خوشی کا اندازہ اس تھریڈ کے خلوص سے ہورہا ہے آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنے اچھے الفاظ میں اتنا اچھا تھریڈ بنایا۔

  3. #51
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    Quote sultana said: View Post


    ہممممممممم
    یہ بات آپ کو کس نے بتائی؟
    اب میری زبان بند رہنے دو ورنہ!!!!!!!۔

  4. #52
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    شہزاد بھائی اور فاطمہ آپی آپ دونوں کو سپر موڈریٹر بننے پر بہت مبارک ہو

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #53
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote sahirali said: View Post
    Masha Allah Ye to bohat he Acha hogaya..... Or Zaroorat bhi thi... Fatima Aapi or Shahazad bhai Ap dono ko Bohat Bohat Mubarik ho... Allah Pak app ko Mazeed kamyabiyan Ata Farmaye... Aameen.... Shukria...

  6. #54
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post



    وعلیکم السلام

    یہ ان دنوں کی میرے لیئے ایک بڑی خوشخبری ہے جس پہ میں اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں۔

    اس کے بعد عثمان بھائی اور آپ تمام سینئرز کا شکریہ کہ آپ لوگوں نے بالخصوص مجھے اس قابل سمجھا۔

    اور یہاں میں خصوصی شکریہ ادا کروں گا سہیل بھائی اور آفریدی بھائی کا جن کی بدولت آج میں اس فورم پہ ہوں اور انھوں نے جس طرح حوصلہ افزائی کی اس کا شکریہ۔

    اور تمام ممبرز کا شکریہ کہ ان کی حوصلہ افزائی مزید بہتر سے بہتر کام کرنے کے لیئے ابھارتی ہے۔

    انشاء اللہ پوری کوشش ہوگی کہ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم کے ٹاپ رینک کی لاج رکھتے ہوئے کام کریں اور کسی کو کسی قسم کی کوئی شکایت نہ ہو۔

    اور واقعی میں یہ ایک اچھا حسن اتفاق ہے کہ ملتے جلتے نام ایک ساتھ یوں ۔

    اور آخر میں سسٹر آپ کو ہونے والی خوشی کا اندازہ اس تھریڈ کے خلوص سے ہورہا ہے آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنے اچھے الفاظ میں اتنا اچھا تھریڈ بنایا۔
    شہزاد بھائی میں آپ نے آنے کا انتطار کر رہی تھی
    بہت بہت مبارک ہو بھائی





  7. #55
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Name:  congratulations2.gif
Views: 76
Size:  112.8 KB

    ارے اب میں بھی کچھ مبارک باد دے دوں
    یار یہ اقبال ۔۔۔۔ اقبال کیا ہے یہ سب؟؟؟
    ویسے آج ان دونوں کا واقعی میں اقبال بلند ہوا ہے۔۔۔


    ویسے کہیں ایک شعر سنا تھا اقبال پر وہ میں تم کو بھی سنادوں

    اقبال کے دو بال تھے سفیان میرے تین
    اقبال سے ہوا میرا اک بال زیادہ


    ویسے یہ دونوں میرے بہت ہی پیارے بھائی اور بہن ہے

    [IMG]http://i186.***********.com/albums/x41/ressiej/Dividers/thtuliproses.gif[/IMG]
    اور ویسے بھی میں خاص طور پر فاطمہ کو کبھی بھی بھول نہیں سکتا ۔۔۔ کیوں ؟؟؟
    یہ فاطمہ خود جانتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ارے یہاں تو سب کچھ سے کچھ سوچنے لگ گئے ہیں
    چلو میں بتادیتا ہوں کہ کیوں نہیں بھول سکتا
    ارے کوئی ایسی ویسی بات نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو میری بہن ہے

    وجہ یہ ہے کہ میں نے جب آئی ٹی دنیا پر اپنا سب سے پہلا تھڑید پوسٹ کیا تھا
    تو سب سے پہلے اس کو فاطمہ نے وزٹ کیا تھا۔۔۔ اور مجھے حوصلہ افزائی سے بھی نوازا تھا
    بس یہ ہے وجہ تم لوگ بھی ہے نا!!!!!!!۔ کیا سے کیا دماغ میں بھوس ڈال دیتے ہو۔۔


    [IMG]http://i186.***********.com/albums/x41/ressiej/Dividers/thtuliproses.gif[/IMG]
    اور شہزاد سے بھی میری ایک خوبصورت یاد وابستہ ہے۔۔۔۔۔
    کیوں یہ میں نہیں بتاتا ۔۔۔
    کیونکہ شہزاد مرد کامل ہے۔۔۔۔۔۔ اس لئے جس کو جو سوچنا ہے وہ سوچے کوئی حرج نہیں۔۔


    [IMG]http://i186.***********.com/albums/x41/ressiej/Dividers/thtuliproses.gif[/IMG]
    جی لو میں تو ایران تران میں لگ گیا ہوں
    اجی مبارک باد تو دے دینے دو۔۔۔

    جی اقبالین (یہ عربی لفظ ہے جو دو کے لئے استعمال ہوتا ہے) آپ دونوں کو میری طرف سے
    بہت
    بہت
    مبارک
    اللہ آپ لوگوں کے نصیب کو ہمیشہ بلند اقبالی سے نوازے۔۔۔۔۔ آمین

    اب آپ لوگوں کی مرضی کہ آپ پارٹی دو یا نہ دو۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے شہزاد کی طرف تو میرے کیک ہی باقی تو وہ پارٹی کہاں سے دینگے؟؟؟


    Name:  congratulations2.gif
Views: 76
Size:  112.8 KB

  8. #56
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    ارے میں ایک اور بات بتانا بھول گیا ہوں۔۔۔
    شاید اس طرف کسی کا دھیان نہیں گیا ہے۔۔
    اور وہ یہ ہے کہ اب یہ دونوں اپنی پوسٹوں کی تعداد
    [IMG]http://i186.***********.com/albums/x41/ressiej/Dividers/thtuliproses.gif[/IMG]

    ۱۳۰۰۰

    [IMG]http://i186.***********.com/albums/x41/ressiej/Dividers/thtuliproses.gif[/IMG]
    مکمل کرنے والے ہیں۔۔۔۔۔۔
    لو اس پر بھی میں پیشگی مبارک باد دے رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
    فاطمہ بہن اور شہزاد بھائی کیا بات ہے سب چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں؟؟؟؟؟؟
    بس ذرا شہزاد تم سے ایک معاملے میں پیچھے ہے۔۔۔۔۔ ذرا اس سے ہی تم پوچھ لینا

  9. #57
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post
    اب میری زبان بند رہنے دو ورنہ!!!!!!!۔
    mujhy
    dhamki
    woh bhi sary ammm

  10. #58
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote sultana said: View Post


    mujhy
    dhamki
    woh bhi sary ammm

    دھمکی تو نہیں ہے نا یہ ۔۔۔۔۔۔
    اور سر عام بھی کہاں ہے سسٹر
    یہ تو سر فورم ہے۔۔۔۔
    کیا کروگی آپ ؟؟؟؟
    ویسے بھی تم۔۔۔۔۔۔۔۔


    اور دوسری بات تم سے ڈر تو لگتا ہے کہ تم کہیں میرا رنگ بھی تبدیل نہ کردو مطلب اوپر سے نیچے کا رینگ ۔۔۔۔۔ بینڈ کا۔۔۔۔۔ کیونکہ تم
    سوسوسوسوپر موڈیٹر ہو

  11. #59
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام


    فاطمہ آپی اور شہزاد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ پاک آپ دونو ں کو بہت سی خوشیاں نصیب فرمائے۔۔
    آمین

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  12. #60
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post

    دھمکی تو نہیں ہے نا یہ ۔۔۔۔۔۔
    اور سر عام بھی کہاں ہے سسٹر
    یہ تو سر فورم ہے۔۔۔۔
    کیا کروگی آپ ؟؟؟؟
    ویسے بھی تم
    ignore

Page 5 of 13 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 13th January 2012, 06:49 PM
  2. Replies: 19
    Last Post: 8th August 2011, 03:27 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 11th January 2011, 04:01 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 5th March 2010, 06:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •