دنیا میں جب کوئی فوت ہو جاتا ہے تو اُس کے گھر والے اورمحلے والے پریشان ہو جاتے ہیں۔اور انھیں کوئی بھی چیز اچھی نہیں لگتی۔ جسم تو سامنے پڑا ہو ہوتا ہے مگر اس میں روح نہیں ہوتی۔ اس لئے سب پریشان ہوتے ہیں۔
اس روح کے نکلنے سے جسم لاش بن جاتا ہے۔
اس روح کی بھی ایک روح ہے اور وہ ہے اسلام۔
لوگوں کی روح میں سے اصل روح یعنی اسلام نکل رہا ہے اور وہ لاشے بن چکے ہیں ۔ اسی لئے آج دنیا پریشان ہے
Bookmarks