Ghair ikhlaqi advertisment in ITD? Aisa q ho raha hai aaj say???
Ghair ikhlaqi advertisment in ITD? Aisa q ho raha hai aaj say???
السلام علیکم
تمام ممبران سے التماس ہے کہ
صبر سے کام ہیں
ایڈمن حضرات سیٹنگ کر رہے ہیں
انشاءاللہ جلد ہے یہ بات وہ خود نیوز کے سیکشن میں آپ سب کو ڈیٹیل کے ساتھ بیان کریں گے
ایک بات ذیر غور رکھیں کہ
ہم سب انسان ہیں
سب مصروف عمل رہتے ہیں کہی نا کہی
ہم سب سے غلطی ہوتی ہے
اس لئے پلیز
دل بُرا نہ کریں
آپ کے اچھے تعاون کے منتظر
شُکریہ
منجانب آئی ٹی دنیا ٹیم
سُلطانہ مُصطفیٰ
Kindly visit this thread to report such advertisements:
http://www.itdunya.com/t258846/
Bookmarks