اسلام و علیکم
میرا سوال ان سے ہے جو آفس میں کام کرتے ہی
میں ایک چھوٹے سے آفس میں کام کرتا ہوں یہ ایک بیلڈنگ لائن کی کمپنی ہے اس وجہ سے اسکے ١٠ پروجیکٹ ہے اور ان ١٠ پروجیکٹ میں ٤ ٤ سائیٹ ہیں میں چاہتا ہو ک ام اس اکسل میں کوئی اس طرح کا فارملا یا کوئی اس طرح کا فنگشن ہو کے میں ایک پروجیکٹ پر کلک کرو وٹ اسکی سائیٹ کی ڈیٹیل نیچے شو ہو جے اس کو کیسے اکسل میل کرنا ہے کوئی طریقہ بتائے پلیز
اگر میری بات کی سمجھ نہیں آیی تو مجھے کہے میں دوبارہ لکھ دو گا
یا مجھے کوئی سائیٹ بتاۓ جس میں اردو میں اکسل سکھاتے ہے
میں آپکے جواب کا انتظار کر رہا ہو
اللہ حافظ WSLM::
Bookmarks