[IMG]http://i886.***********.com/albums/ac62/skipper93_2010/Internet/anniv-1.jpg[/IMG]
[IMG]http://i886.***********.com/albums/ac62/skipper93_2010/Internet/anniv-1.jpg[/IMG]
CONGRATULATION
fatima Baji
dear Appi ap ko bohat bohat Mubarak ho......be happy with u r family
Very Very Very Happy Wedding Anniversary Fatima appi...
May U Live Long..Ameen
Walakumsalam
Wahh Appi Jee Buhat Buhat Mubarak Ho .....
ALLAh Apko Kamyab Zindagi Se NaWazi.....Ameen
السلام علیکم
سب سے پہلے معذرت کہ اتنے دنوں بعد آ کے ویش کر رہی ہوں
آپی پلیز معاف کر دیں
کان پکڑ کر معافی مانگتی ہوں
ارے میرے نہیں سکیپر کے کان
آپ کو شادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ ُآ کی جُری سلامت رکھے
آمین
امید ہے اور لوگوں کی طرح آپ کی بھی شادی اب دال روٹی ہو گئی ہو گی
مگر اس بات کا زیادہ یقین ہے کہ
ہمارے بھائی کے لئے نہیں
ارے اُن کو اتنی اچھی بیوی جو مل گئی
اور سب سے پیاری بات آپ کوگوں کی شادی ہونے کی یہ ہے کہ
آپ دونوں کا بہت ہی پیارا سا بے بی ہے
احمد اللہ جی اس کی عمر دراز کرے
آمین۔
میری طرف سے آپ کے لئے کچھ کیکس
[IMG]http://2.bp.*************/_36SFFFDlygA/Sva_XblszNI/AAAAAAAADbc/iFJPo1jkRyc/s400/Modern+Wedding+Cakes.JPG[/IMG]
مجھے معلوم ہے آخری کیک آپ کو زیادہ پسند آئے گا
آپ کو یہ سالگرہ بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو صحت دے
آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Last edited by Sultana; 1st July 2011 at 12:54 PM.
آج کل فاطمہ آپی کی طبیعت ناساز ہے۔ آپ سب سے یہ بھی درخواست ہے کہ آپی کی صحتیابی کے لیے بھی دعا کریں۔
اللہ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
میری دعا ہے کہ اللہ آپی کو جلد صحت یاب فرمائیں۔
اور ان کو لمبی عمر عطا فرمائیں۔
سالگرہ مبارک ہو
congrats aapi
Allah apko hamisha khush or abad rkhe or sehat kamila ata farmaie.
مبارک ہو ٓاپ کو سدا خوش رہو۔۔۔آمین
Last edited by Skipper; 28th June 2011 at 05:45 PM. Reason: corrected code..
Congratulations Alot
Allah Pak apki life hamesha khush-o-khuram rakhay ..Ameen
Slam wr.wb..!!
Boht congrats Fatima aapi..!! or apky lye boht c duain..!!
Asalulahil azeema rabbal arshil azeemi an yashfiaka..!!
Bookmarks