السلام علیکم
دیکھنے میں آیا ہے اکثر دوستوں کو ایک سیل میں دو لائنیں لکھنے کا نہیں معلوم
توجناب اس کے لیے جب آپ سیل میں کچھ
لکھیں تو پھر یہ بٹن پریس کریں
Alt+Enter
کرسر نیچے دوسری لائن میں آجائے گا
اب نیچے اسی سیل میں دو لائنیں لکھیں یا مزید ایڈ کرتے جائیں
شکریہ
والسلام
Bookmarks