اللہ کا شُکر ہے کہ میں نفلی روزے ویسے بھی رکھتی رہتی ہوں
کیونکہ امی رکھا کرتی تھی
اللہ اُن کو جزاء دے
آمین
بس زیادہ تر اُن کو ہی کاپی کرنے کی نیت سے رکھتی تھی
مگر عمر کے ساتھ ساتھ مجھے بھی ان مہینوں کی فضیلت معلوم ہوتی رہی اور میں نفلی روزوں سے فیض یاب ہوتی رہی۔
اللہ سب کو نصیب کرے
نفلی روزوں اور عبادات کی سب سے بڑی کرامات یہ مین نے دیکھی ہے کہ
جو انسان فرض عبادات اور روزوں کے علاوہ ازیں نفلی عبادتوں میں مشغول رہت اہے اللہ اُس کو شیطان کے غلبے سے نجات دلواتے ہیں
جزاک اللہ
بھائی
اور کیا یہ آپ کی کوئی سازش ہے
مجھ سے ایسے تھریڈز پر تھینکس لینے کی
لو جی آئی ٹی دنیا کی ہسٹری میں ایک اور ہسٹری آج لکھی گئی آپ واحد ممبر ہیں جو میرا دوسرا تھینکس لے رہے ہیں
مزید لینے کے لئے محنت جاری رکھیں
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
چیک کریں سسڑ
Bookmarks