السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
اچھے ہیں اگر آپ لوگ تو میں آپ سب سے زیادہ اچھی ہوں۔
کیونکہ اچھے ہونے کی کوئی لیمٹ نہیں
ٹو سویٹ
چلو اب میری تعریفیں پڑھنا بند کرؤ اور دیکھو آج کے دن
ایک ہستی نے جنم لیا جن کو ہم سب
sufyan81
کے نام سے یا آئی ڈی سے جانتے ہیں۔
تو لو جی انھوں نے پیدا ہو کر جو عظیم احسان انسانیت پر کیا ہے
اور جو ظلم انڈیا والوں پر کیا ہے
اللہ ہی ان کو پوچھے
ااااااااااااااااآآآآآآآآآآآآآآااا
میرا مطلب ہے بہت خوشی ہوئی ان کے پیدا ہونے کی
کیونکہ یہ بھی ہمارے ایک بڑے بھائی ہیں اس فورم پر وہ الگ بات ہے کہ ان کو مجھ سے زیادہ ڈانٹ نما چیز سُننی پڑتی ہے
کیونکہ کسی سیانے نے کہا ہے کہ بہنیں بڑی ہوں یا چھوٹی عمر میں
مگر بڑی ہی ہوتی ہیں کیونکہ ہر وہ شخص جو تمھارے لئے دُعائے خیر کرے
بڑا ہی ہوتا ہے
تو بھائی جی
اللہ جی سے دعا ہے کہ آپ کو اچھی صحت،اچھی زندگی،اچھی صحبت،اچھے دوست،اچھی راہ
اور سب کچھ اچھا اچھا دے
تا کہ آپ اور بھی اچھے ہو جائیں آمین۔
ساری دعائیں میں نہیں دے سکتی
پھر کہو گے بہت بولتی ہے
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ جی آپ کو خوش رکھے
آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks