کوئی بھائ یہ بتائے گا کہ ‘برکت“ کے لئے انگریزی کا کون سا لفظ ہے
Beatitude
Bless
Blessedly
Hop App Ko App Ka Jawab Mil Giya Hoga
!السلام علیکم ُ
برکت تو ایک نام بھی ہے جسے انگلش میں بھی برکت ہی لکھا جائے گا
ہی استعمال ہو گا Blessing انگلش میں*اس کیلیے
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
encouragement
بھائی انگریزوں میں تو برکت کا تصور ہی نہیں ہے وہاں تو دو اور دو چار ہی ہوتا ہے.برکت کا تصور تو صرف اسلام میں ہےکہ ایک پیالہ دودھ کا کئی سو صحابہ رضوان اللہ علیھم کو کافی ہو گیا.لیہذا بالکل صیحیح لفظ تو مشکل ہے ویسے ڈکشنری میں bless لکھا ہے.
Bookmarks