وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
*malik*
آپ نے بہت اچھی ویڈیو شئیر کی ہے۔
آپ کا بے حد شکریہ۔
بہت ہی عمدہ ویڈیو شیئر کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
اچھی شیئرنگ کرائی ہے ملک
گریٹ شرینگ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام
بہت ہی بہترین انداز میں عمدہ ٹیوٹوریل پیش کی ہے ۔۔۔ ویلڈن
بھائی بہت بہت عمدہ شیئر کی ہے آپ نے۔۔۔
ویسے بھائی جان اگر اسکا سائز 488 کے بی رکھنا ہو تو کیسے کرینگے۔۔۔۔؟
Hmmmmmm bohat Umda Sharing,
ap tu kamal ke sharing krny
lgy ha video section ma bhai jaan.
!وعلیکم السلام
ملک صاحب بہت اچھا طریقہ ہے آپ کا
اتنی اچھی معلوما ت کیلئیے بہت شکریہ
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
بھائی
وعلیکم السلام
آپ نے بنانا بتایا ت وہے
شُکریہ
پر اس میں کچھ ایرٹیٹنگ باتیں ہیں
دیکھیں آپ کی احلاح کو بتا رہی ہوں
ایک ایک لفظ ٹائم ہوتے دیکھنا
وقت طلب بات بھی ہے تھوڑی یا تو سپیڈ بنا لیں یا کاپی پیسٹ کر لو الگ رکھ کے
اور فونٹ بڑا کیوں نہیں لگاتے ہمارے آنکھوں کا کیوں امتحان
اور جب آپ ویڈیو یہاں پوسٹ کرو تو ویڈیو فریم بڑا رکھ لیا کرو
جیسے آپ کی یہی ویڈیو اس سائز میں بھی ہے
اس سے آنکھوں کا زور کم لگے گا
اوکے
سُلطانہ مُصطفیٰ
Last edited by Sultana; 14th July 2011 at 06:05 PM.
ارے واہ
اتنے دنوں سے سر کھپا رہا تھا اس مسئلے کے حل کے لیے کہ ممبرز اتنا ٹیکسٹ لکھتے دیکھ اکتا جاتے ہوں گے
آپ نے کاپی پیسٹ کا مشورہ دے کر کچھ آسان کر دیا۔
انشااللہ آئندہ ایسا ہی ہوگا۔
اور رہی فانٹ سائز کی تو یہ مشکل ہے کیونکہ ساتھ میں دوسری ونڈو اس کام کی اوپن رکھنی ہوتی ہے اس لیے ٹیکسٹ سائز اتنا کافی ہے۔چوبیس رکھا ہوا ہے میں نے۔
ہاں ویڈیو کے سائز آئندہ بڑا رکھ دیا کروں گا۔
آپ کے قیمتی مشوروں کا شکریہ
Bookmarks