JazakALLAH Khair ... baja farmaya.. ALLAH thaggon ko hidayat de aur musalmanon ko inke sharoor se mehfooz farmayae aur aqal o shaoor bhi de...
Aameen
JazakALLAH Khair ... baja farmaya.. ALLAH thaggon ko hidayat de aur musalmanon ko inke sharoor se mehfooz farmayae aur aqal o shaoor bhi de...
Aameen
جزاک اللہ
محمد اسحاق بھائی آپ نے شاندار اور بلکل آج کل کے معاشرے کے متعلق شیئرنگ کی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین
آپ نے درست فرمایا ۔ آپ سب دوستوں سے ایک بات کہنی تھی کہ پیر تو شاید نہیں کہنا چاہیے جو اللہ کے نیک بندے ہوتے ہیں وہ گلی گلی نہیں ملا کرتے۔
آپ نے اس نبی کا نام تو سنا ہوگا جو اللہ تعالی سے باتیں کیا کرتے تھے یا اللہ تعالی اُن سے باتیں کیا کرتے تھے۔ ان کو کلیم اللہ کہتے ہیں۔ان سے اللہ تعالی نے انسانی گوشت کا ٹکڑا لانے کو کہا تھا۔ وہ واقعہ کیا تھا؟
کوئی بھائی اس کو شیئر کردے تو اور اچھا ہو جائے گا ورنہ میں خود کوشش کرونگا۔ آپ کی بات کو درست انداز میں بیان کرنے کی۔
آپ نے قرآنِ پاک کی روشنی میں باتیں کی مگر اس میں اپنے آپ کو بھی شامل کر لیا ۔۔۔کٹنی قسم کی عورتیں۔
You are right my dear..
Allah sub ko idhat den.
JAZAK ALLAH
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks