السلام علیکم
میری منیجمنٹ سے گزارش ہے کہ وہ آئی پیز کے لئیے سیرچنگ پر سے ٹائم لمٹ ختم کر دیں۔۔۔
کیونکہ آسک این ایکسپرٹ میں کوئی ممبر اگر کوئی سافٹ وئیر مانگتا ہے، یا کوئی ایسی چیز مانگتا ہے، جو آئی ٹی دنیا پر شئیر کی جا چکی ہے اس کا لنک دینے کے لئیےسافٹ وئیر سیکشن میں یا کسی اور سیکشن میں بیک وقت سرچنگ کرنی ہوتی ہے۔۔۔۔ توایک سیرچ کے بعد پھر سے سیرچ کے لئیے ایک منٹ کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ پلیز یہ ٹائم لمٹ ختم کر دیں۔۔۔۔
جزاک اللہ
Bookmarks