دیکھیں اور جانے کہ کیا آپ کا سامان ائیر پورٹ میں کیسے کھولا جاتا ہے؟
اور کیسے آپ کو معلوم بھی نہیں پڑتا
اس لئے اپنا قیمتی سامان ہمیشہ اپنے ہیڈ کیری میں رکھیں اور دوسری چیزیں جن کے چوری ہونے کا ڈر نہ ہو وہ بھاری سامان میں
اپنا پاسپورٹ ہر گز عملے کو کہیں لے جانے نہ دیں
کیونکہ اگر وہ آپ کا پیپر ڈیمج کر دے تو آپ کا پاسپورٹ بیکار ہونے کی صورت میں یہ ایک سنگین جرم بن جاتا ہے
اس لئے جب بھی کسی کو پاسپورٹ دیں اس کو اپنے سامنے سارے پیپر چیک کروائیں کہ دیکھ لو کوئی پیپر ڈیمج نہیں ہے
احتیاط ہی بہتر راستہ ہے
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
ویب لنک
Bookmarks