Page 3 of 26 FirstFirst 12345613 ... LastLast
Results 25 to 36 of 312

Thread: سحر و افطار آئی ٹی دنیا کے ساتھ

  1. #25
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote sazub said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    میری جانب سے بھی آپ کو اور اس پورے گھرانے کو رمضان کی آمد بہت بہت مبارک
    شہزاد بھائی اتنا دلچسپ اور معلوماتی سلسلہ شروع کرنے پر ایک مرتبہ پھر مبارکباد قبول فرمائیں
    دلچسپ اس لئے کہ دوستوں کے بارے میں جاننے کا موقع مل رہا ہے اور معلوماتی اس لئے کہ اُن کے تجربات کی روشنی میں نئے نئے روزہ دار مستفید ہو سکتے ہیں ۔
    Quote game__over said: View Post
    very nice
    Quote nasir rana1 said: View Post
    جزاک الله بہت اچھا سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے..
    آپ تمام دوستوں کے ریپلائی کا بہت بہت شکریہ

  2. #26
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اپنے کپتان صاحب آن لائن نظر آرہےہیں تو ان شاء اللہ اب جواب دیں گے کپتان صاحب یعنی اسکپر پاجی

  3. #27
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    رائیڈر بھائی مفصل جوابات کے لیئے کیا خیال ہے انٹرویو سیکشن۔۔۔۔۔۔۔

    جی بالکل آفریدی بھائی کا انٹرویو کر ہی لیجئے دوبارہ سے

  4. #28
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post

    جی بالکل آفریدی بھائی کا انٹرویو کر ہی لیجئے دوبارہ سے
    i agree
    well so sweet thread

  5. #29
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    Quote Sultana said: View Post

    i agree
    well so sweet thread
    Originally Posted by Net-Rider View Post

    جی بالکل آفریدی بھائی کا انٹرویو کر ہی لیجئے دوبارہ سے
    Originally Posted by Shehzad Iqbal View Post

    رائیڈر بھائی مفصل جوابات کے لیئے کیا خیال ہے انٹرویو سیکشن۔۔۔۔۔۔۔

    جی بالکل آفریدی بھائی کا انٹرویو کر ہی لیجئے دوبارہ سے
    جی میرے پیارے دوستو۔۔ شہزاد ،، نیٹ رائڈر اور سلطانہ جی
    خبردار اب اس مقدس مہینے میں کوئی انٹرویو شروع کیا تو

    اللہ اللہ کرو بھائی

    اور فورم پر صرف بامقصد ایکٹیویٹی بسسسس

  6. #30
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    سسٹر ثنا بھی آن لائن ہیں تو چلیں ان سے اس بارے میں جوابات لیتے ہیں۔

  7. #31
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    سسٹر ثنا بھی آن لائن ہیں تو چلیں ان سے اس بارے میں جوابات لیتے ہیں۔
    مگر پہلے اسکیپر
    کیوں کہ انکا نمبر لگ چکا ہے
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  8. #32
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    ما شاءاللہ بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟

    پہلے روزے کا ٹھیک سے یاد نہیں پر مجھے بچپن سے روزے رکھنے کا بڑا شوق تھا، اور اس شوق کی وجہ ھمارے بڑوں کا اس ماہ کی برکتیں بتانا، میرے ابو کہتے تھے روزہ رکھنے سے اللہ بھت خوش ہوتے ہیں اور بہت سارا ثواب ملتا اور اس ک علاوہ روزے کی طرف بچوں کوبہت مائل کرتے تھے، اس لیے ایک دن میں نے بھی کہا کے میں بھی رکھوں گی روزہ اور بہت سارا ثواب کماؤں گی، تقریبا اس وقت عمر 7 سال کے قریب ہوگی.

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟

    سحری مین کوئی بھی ڈش لازمی نہیں ہوتی ہمارے ہاں.

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    افطاری میں خصوصی تو نہیں بس روز مرہ کی طرح ہوتا ہے، صرف فروٹ چاٹ اور پکوڑے لازمی تیار ہوتے ہیں.

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    کوئی خاص نہیں

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    یہی کہنا چاھوں گی کے اس با برکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں اور اپنے پیارے ملک پاکستان کے حالات کی بہتری اور استحکام کی خصوصی دعایں کریں

  9. #33
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Lightbulb

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    اپنے کپتان صاحب آن لائن نظر آرہےہیں تو ان شاء اللہ اب جواب دیں گے کپتان صاحب یعنی اسکپر پاجی
    سب سے پہلے تو بہت شکریہ تھریڈ میں دعوت دینے کے لیے۔

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟

    پہلا روزہ مجھے تو صحیح طرح یاد نہیں لیکن گھر پر پوچھنے پر پتا چلا کہ میں نے پہلا روزہ غالباً سات یا آٹھ سال کی عمر میں رکھا تھا۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟

    سحری میں کوئی ایسی خاص چیز تو نہیں کہ اس کے بغیر سحری نہ ہو۔ لیکن آج تک تقریباً ہر سحری میں دودھ کا ایک گلاس ضرور پیتا آیا ہوں۔ اس رمضان سے دودھ کو لسی میں تبدیل کردیا ہے یعنی لسی ضرور پیتا ہوں۔ باقی سحری میں کچھ کھانے کا دل نہیں کرتا۔ پھر بھی تھوڑا کچھ کھا ہی لیتا ہوں۔

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    افطاری میں جو بنتا ہے کھا لیتا ہوں لیکن فرمائش ضرور کرتا ہوں (مسکراتے ہوئے)۔ ہاں فرنچ فرائز بہت پسند ہیں افطاری میں۔ باقی جو بنے کھا لیتا ہوں۔

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    ہاہا وہ ہی بھائی جو سب کا ہوتا ہے۔
    بچپن میں جب سمجھ نہیں ہوتی تو کھاتا پیتا روزہ ہوتا ہے، چلتے پھرتے یہ وہ کھا لیا۔
    باقی کوئی خاص واقعہ تو یاد نہیں۔

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    ہم کیا ہدایت کریں گے بھائی۔ بس یہ یاد رکھیں کہ یہ ایک مہینہ پورے سال کے بعد ہماری زندگی میں آتا ہے۔ اپنے ایمان کو تازہ کرنے کا یہ ایک بہترین موقع ہوتا ہے۔ اور جو اس سے فائدہ نہ اٹھائے تو اس حوالے سے حدیث تو سب کے علم میں ہے۔ باقی لفظ صوم کا تو مطلب ہی رُک جانے کے ہیں۔ تو بھائی کچھ بھی آپ کے ساتھ غلط ہو یا غصہ آئے تو صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ کیونکہ ایک چھوٹی سی بیوقوفی آپ کے دن بھر کے بھوکے پیاسے رہنے کو بے کار کرسکتی ہے۔

    اپنی دعاؤں میں اس گناہ گار کو بھی یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ

  10. #34
    Gun slinger's Avatar
    Gun slinger is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2013 @ 07:46 PM
    Join Date
    16 Feb 2010
    Gender
    Female
    Posts
    1,326
    Threads
    64
    Credits
    0
    Thanked
    107

    Default

    Quote Skipper said: View Post

    کیونکہ ایک چھوٹی سی بیوقوفی آپ کے دن بھر کے بھوکے پیاسے رہنے کو بے کار کرسکتی ہے۔

    bilkul sahi baat ki hy skipper bhai...!!
    Allah g hmain boht dhair sari sbr or brdasht ki tofeeq sy nwazain...!!!

  11. #35
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote sanas said: View Post
    ما شاءاللہ بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟

    پہلے روزے کا ٹھیک سے یاد نہیں پر مجھے بچپن سے روزے رکھنے کا بڑا شوق تھا، اور اس شوق کی وجہ ھمارے بڑوں کا اس ماہ کی برکتیں بتانا، میرے ابو کہتے تھے روزہ رکھنے سے اللہ بھت خوش ہوتے ہیں اور بہت سارا ثواب ملتا اور اس ک علاوہ روزے کی طرف بچوں کوبہت مائل کرتے تھے، اس لیے ایک دن میں نے بھی کہا کے میں بھی رکھوں گی روزہ اور بہت سارا ثواب کماؤں گی، تقریبا اس وقت عمر 7 سال کے قریب ہوگی.

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟

    سحری مین کوئی بھی ڈش لازمی نہیں ہوتی ہمارے ہاں.

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    افطاری میں خصوصی تو نہیں بس روز مرہ کی طرح ہوتا ہے، صرف فروٹ چاٹ اور پکوڑے لازمی تیار ہوتے ہیں.

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    کوئی خاص نہیں

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    یہی کہنا چاھوں گی کے اس با برکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں اور اپنے پیارے ملک پاکستان کے حالات کی بہتری اور استحکام کی خصوصی دعایں کریں
    جوابات کے لیئے شکریہ
    ویسے عورتوں کے ساتھ ایک یہ مسئلہ بھی ہوتا ہے کہ کھانے میں نمک وغیرہ چیک کرنے کرنے میں بسا اوقات رمضان میں بھی چیک کر لیتی ہیں آپ کے ساتھ ایسا ہوا کہ نہیں ؟

  12. #36
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote skipper said: View Post

    سب سے پہلے تو بہت شکریہ تھریڈ میں دعوت دینے کے لیے۔

    سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟

    پہلا روزہ مجھے تو صحیح طرح یاد نہیں لیکن گھر پر پوچھنے پر پتا چلا کہ میں نے پہلا روزہ غالباً سات یا آٹھ سال کی عمر میں رکھا تھا۔

    سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟

    سحری میں کوئی ایسی خاص چیز تو نہیں کہ اس کے بغیر سحری نہ ہو۔ لیکن آج تک تقریباً ہر سحری میں دودھ کا ایک گلاس ضرور پیتا آیا ہوں۔ اس رمضان سے دودھ کو لسی میں تبدیل کردیا ہے یعنی لسی ضرور پیتا ہوں۔ باقی سحری میں کچھ کھانے کا دل نہیں کرتا۔ پھر بھی تھوڑا کچھ کھا ہی لیتا ہوں۔

    سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟

    افطاری میں جو بنتا ہے کھا لیتا ہوں لیکن فرمائش ضرور کرتا ہوں (مسکراتے ہوئے)۔ ہاں فرنچ فرائز بہت پسند ہیں افطاری میں۔ باقی جو بنے کھا لیتا ہوں۔

    سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟

    ہاہا وہ ہی بھائی جو سب کا ہوتا ہے۔
    بچپن میں جب سمجھ نہیں ہوتی تو کھاتا پیتا روزہ ہوتا ہے، چلتے پھرتے یہ وہ کھا لیا۔
    باقی کوئی خاص واقعہ تو یاد نہیں۔

    سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟

    ہم کیا ہدایت کریں گے بھائی۔ بس یہ یاد رکھیں کہ یہ ایک مہینہ پورے سال کے بعد ہماری زندگی میں آتا ہے۔ اپنے ایمان کو تازہ کرنے کا یہ ایک بہترین موقع ہوتا ہے۔ اور جو اس سے فائدہ نہ اٹھائے تو اس حوالے سے حدیث تو سب کے علم میں ہے۔ باقی لفظ صوم کا تو مطلب ہی رُک جانے کے ہیں۔ تو بھائی کچھ بھی آپ کے ساتھ غلط ہو یا غصہ آئے تو صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ کیونکہ ایک چھوٹی سی بیوقوفی آپ کے دن بھر کے بھوکے پیاسے رہنے کو بے کار کرسکتی ہے۔

    اپنی دعاؤں میں اس گناہ گار کو بھی یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ
    اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
    آپ کے جوابات پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اور اچھا لگا ۔ اور بہت اچھی بات کی کہ ہمیں اپنے ایمان کو تازہ کرنے کا ایک بہترین موقع ملتا ہے رمضان میں۔
    جوابات دینے کا شکریہ

Page 3 of 26 FirstFirst 12345613 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 3rd February 2017, 10:57 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2016, 01:01 PM
  3. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 8th December 2009, 05:50 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •