Apko bhi bhut bhut mubarak ho. Allah hmen Mahe ramzan me barkaten ata kren. Ameen
[URL="."][COLOR=Red][B][COLOR=Magenta]Read ITD Thread[/COLOR] | Cheap Shared hosting, [COLOR=Blue]Reseller Hosting[/COLOR], [COLOR=DarkGreen]Master Reseller[/COLOR], [COLOR=Sienna]Alpha Reseller Hosting & [COLOR=DarkSlateGray]Domains[/COLOR]
[/COLOR][/B][/COLOR][/URL]
Khair Mubarakh Net,Rider bhai..
Ap ko b Mubarakh ho Barkatoon Wala maheena..
................
وعلیکم السلام
خیر مبارک
[IMG]http://i611.***********.com/albums/tt192/aamir_tumbi/27.gif[/IMG]
[IMG]http://2.bp.*************/_gqTP7T4mtx8/TGQ01wQYRUI/AAAAAAAAAMg/5e-s0YdmIRo/s320/39902_131583293552637_100001029020776_191873_56707 37_n.jpg[/IMG]
اللہ سب کو اس کی برکتیں اور مغفرت بخشیں
آمین
Last edited by Sultana; 2nd August 2011 at 06:27 AM.
وعلیکم السلام
بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا نیٹ رائیڈر بھائی آپ نے۔۔۔
آپ کو بھی رمضان مبارک۔۔۔
آپ سب کو میری طرف سے رمضان کی خوشیاں بہت مبارک ہوں۔۔۔
اللہ کا بہت شکر ہے کہ ایک اور رمضان دیکھنا نصیب فرمایا۔۔۔
اللہ سب مسلمانوں کو پورے رمضان کے روزے رکھنا نصیب فرمائے۔۔۔
آمین
تمام بیماروں کو صحت کاملا اوررمضاں کے روزے رکھنے کی سعادت نصیب فرمائے۔۔۔
آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو بھی بہت بہت مُبارک ہو۔
استاد _ے_محترم بہت پیارا ڈئیزئن کیا ہے۔میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک باد
جزاک الله
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Ap ko bhi ramzan mubarik ho
وعلیکم السلام
آپ کو بھی بہت بہت مُبارک ہو
بہت پیارا ڈئیزئن کیا ہے۔
ماشاءا للہ
Bookmarks