Quote punjb_police said: View Post


tu tamam mujrim khushi khushi ap ki taraf bhaag kar aain gay.

Our kuch bhe pochain gay tu woh keh dain gay " main tu hoon he farishta sift insaan " :d

yahan par tu asay mujrim hain jinhoon nay jail main police walon say mirchain mangwan kar kha lein our kaha
" tum sirf yeh manwa kar dekha do keh main nay mirchain khaein hain "

tu bolo kitna pyar karain un say?
بالکل مجرم خوشی خوشی خود تھانے آئیں گے چھاپے نہیں مارنے پڑیں گے.وہاں ان کو سمجھایا جائے گا.کلمہ نماز سکھائی جائے گی.‏‎
‎انشااللہ اچھے انسان بن کر وہاں سے نکلیں گے.اب تو یہ حال یہ کوئی شریف آدمی بے گناہ پھنس جائے تو بدمعاش بن کر نکلتا ہے.حضور علیہ السلام کے زمانے میں قیدیوں کو مسجد کے ستون سے باندھ دیا جاتا تھا.تین دن سے زیادہ کوئی قیدی وہاں کے ماحول اور اخلاق کی وجہ سے کفر پر رہ نہیں سکتا تھا.میرا سندھ کے ایک علاقے میں جانا ہوا وہاں کسی کو کلمہ نماز کا پتہ نہیں تھا.ایک آدمی ملا اسکو نماز آتی تھی اور بہت سلجھا ہوا آدمی تھا پوچھنے پر پتہ چلا کہ وہ بہالپور جیل میں ڈیڑھ سال رہا وہاں نماز سیکھی اخلاق سیکھے