السلام علیکم
آج ایک سائیٹ لنک لائی ہوں گیم کے لئے
گیم ہے میچز گیم دو یا دو سے زیادہ میجز بنا کر باکس ختم کرنے کے
نیچے سکرین شارٹس بھی ہیں
مگر یہ گیم ہے کنگ فو پانڈا کا
اور کھیلنا آپ کو ہے
جتنے باکس آپ ختم کریں گے اتنا ہی پانڈا پوو کھا پائے گا
مووی کنگ فو پانڈا جو کہ ایک فیمس مووی ہے
اینیمیشن ورلڈ کی
لنک
انجوائے کریں
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks