Page 1 of 12 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 143

Thread: Sirf Musalman Aur Pakistani (PAKISTAN Ke Kharaab Halaat Per)

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Arrow Sirf Musalman Aur Pakistani (PAKISTAN Ke Kharaab Halaat Per)

    Attached Images Attached Images    

  2. #2
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Angry

    یہاں دیکھیں- سموسے لینے پر جھگڑا- کیسے جاہل اور بیہودہ لوگ ہیں- مشرکین عرب بھی جاہل تھے جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتے تھے اور جنکے بارے میں شاعر نے کہا تھا کبھی گھوڑا آگے بڑھانے پر جھگڑا کبھی پانی پلانے پر جھگڑا-- اور یہ-- کیا یہ بہادری ہے یا بدمعاشی
    Attached Images Attached Images  

  3. #3
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے برادر آپ نے اور جو بات آج آپ نے کہی وہ میں نومبر دو ہزار نو کو تصویری شکل میں تھریڈ پوسٹ کیا تھا جس کا لنک یہ ہے
    http://www.itdunya.com/t139222/
    کرچکا اور آج اگر بات کراچی کی کرلیں پہلے تو صحیح رہے گا کیونکہ یہ بات جان لیجئے کہ جو کچھ بھی ہوگا وہ کراچی سے اسٹارٹ ہوگا کراچی میں اصل مسئلہ کیا ہے؟؟؟؟؟ کراچی کا اصل مسئلہ دہشت اور خوف کا ہے کیونکہ یہاں پر اب دہشت گردوں کی تعداد بہت زیادہ ہوچکی اس میں تمام ہی لوگ شامل ہیں کوئی ایک نہیں اور جان لیجئے کہ جس طرح ہاتھ کی انگلیاں برابر نہیں ہوتی اس طرح لوگ بھی ایک جیسے نہیں ہوتے میں خود لسانیت کو انتہائی سحت ناپسند کرنے والا مسلمان ہو کیونکہ یہ میرے نبی پاکﷺ کی تعلیمات سے بلکہ ہٹ کر ہے اور لسانیت پر تو مرنے والا ویسے بھی جنت کا مستحق نہ ہوگا ظلم دونوں طرف سے برابر کا ہے میرے جاننے والے سمجھ لیجئے رشتے میں کزن ہی لگتے ہیں لانڈھی کراچی کا ایک علاقہ ہے وہاں پر بس کو روکا گیا واحد یہ پینٹ شرٹ میں تھے انہیں اتارا گیا اور ان کے منہ میں تقریبا پانچ کے قریب ایلفی کی بوتلیں ڈال دی گئی ان کا قصور کیا تھا کچھ نہیں صرف پینٹ شرٹ پہنے ہوئے تھے آج وہ جس حالت میں ہیں اللہ اکبر لہذا اب مسئلہ یہ نہیں رہا کہ پٹھان ، مہاجر ، پنجابی ، بلوچی ،سندھی ، مہاجر مسئلہ ہوچکا ہے بقا کی جنگ کا اور یہ ایک بہت بڑا خوفناک مسئلہ ہے اور اس کو ہوا دی جارہی ہے موجودہ گورنمنٹ کی جانب سے کبھی مرزا کی صورت میں کبھی ملک صاحب کی صورت میں اور اب سب کو سمجھ آرہا ہے کہ مرواتے رہنے اور لڑواتے رہنے ہی میں موجودہ حکومت کی حکمرانی اور بقا ہے اور یہی کراچی میں ہورہا ہے میرے ایک دوست ہے جو کہ پولیس میں ہے ان کا کہنا ہے کہ اگرآج کراچی میں پولیس کو فری ہینڈ دے دیا جائے تو ؟؟؟؟؟؟ پولیس وہ چیز ہے کہ اگر اپنے آپ میں آجائے تو آرمی اور ایجنسیاں بھی اس سے خوف کھاتی ہے لیکن فی الحال ایسا ہونا ممکن نہیں رہا کیونکہ امن و امان قائم کرنا حکومت کا کام نہیں وہ نہیں چاہتے کراچی میں لوگ سکون سے رہیں آج کراچی کی جو حالت ہے میں آپ کو بتاتا ہوں بھائی کے اس وقت ماہ رمضان میں کے ای ایس سی کا مثال لے لیجئے کے ای ایس سی سب جانتے ہیں کہ زرداری صاحب کی بہن ان کی سرپرست ہے کراچی میں بغیر کسی خرچے کے کروڑوں روپے کمارہی ہے اور بجلی کی حالت ہر آدھ گھنٹے بعد کراچی میں لائٹ چلی جاتی ہے دو گھنٹے کے لئے اور خاص کر افطار اور سحری میں جو حال ہے اللہ اکبر جس طرح الحمد اللہ ہم سب مل کر جتنی دعائیں دے رہے ہیں ان اداروں اور زورداری صاحب کو اس کی مثال شاید نہیں ملتی ہوگی اور اس ہی لئے کہہ رہا ہونکہ بہت جلد آپ کو خوشخبری ملے گی ۔
    آپ کی بات صحیح اگر ہم لوگ زبان اور قومیت کو چھوڑ کر صرف اور صرف پاکستان کا سوچے تو پھر کبھی کوئی کسی پر ظلم نہیں کرسکتا لیکن لوگوں کے دلوں سے خوف خدا ختم ہوچکا ہے کسی بھی قوم میں میں نہیں سمجھتا کہ کوئی اتنا سخت دل کا بندہ ہوگا کے وہ اس بے دردی سے کسی کو مارے یہ چند مخصوص شرپسند عناصر ہوتے ہیں جو کارروائیاں کرتے ہیں اور یہ ہر قوم میں ہوتے ہیں جنہیں ہم بدمعاش کہتے ہیں ان کا سدباب ہوسکتا ہے لیکن انہیں پالا جاتا ہے اب اس ہی مقصد کے لئے یعنی اپنی کرسی کے لئے اور یہ سب کررہے ہیں آج کراچی اللہ کے حوالے ہیں بالکل کراچی والے نہ فوج کی طرف دیکھ رہے ہیں نہ کسی لسانی یا پولیٹیکل پارٹی کی طرف نہ کسی میڈیا کی طرف کسی کی بھی طرف نہیں آج کراچی کے لوگ صرف اور صرف اپنے اللہ سے مدد مانگ رہے ہیں اور دیکھئے گا کیا ہوتا ہے ان لوگوں سے پوچھئے جن کے گھروں سے جنازے اٹھتے ہیں تو وہ لوگ کس طرح بددعا دیتے ہیں اللہ اکبر دل دہل جائے سن کر اور کیا مظلوم کی بددعا عرش پر نہیں جاتی یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ مظلوم کی بددعا کبھی رد نہیں ہوگی صرف یہی کہونگا بھائی کراچی پر لکھنے یا ریپلائے دینے پر آیا تو شاید پورا تھریڈ آپ کا بھر جائے گا کراچی کرچی کرچی ہونے سے ۔
    مختصر یہی کہونگا جو آج کی جنریشن ہے چاہے وہ کسی بھی قومیت سے تعلق رکھتی ہو کے ہم لوگوں کی بقا آپس میں لڑنے سے نہیں زبان سے نہیں پاکستان سے ہے اور پاکستان نہ رہے گا تو سب کچھ ختم ہوجائے گا اللہ تبارک تعالی ہم سب کو سمجھنے کی اہلیت و طاقت عطا فرمائیں اور پاکستان کی حفاظت فرمائیں پورے پاکستان کا یہی حال ہے
    آمین ثم آمین

  4. #4
    Khawarlatif's Avatar
    Khawarlatif is offline Senior Member
    Last Online
    4th December 2017 @ 07:19 PM
    Join Date
    05 Jun 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    4,124
    Threads
    98
    Credits
    827
    Thanked
    579

    Default

    JazakALLAH Fash bhai Buht he Achy Topic par Tahreer likhi hy ap Ny..
    Buht Achi or Samjny Wali Baatien ap ny likhi hein, Agr in baaton par Awaam-un-naas amal kary to muaashry sy Burai ka khatma ho sakta hy..
    JazakALLAH,

    share krne ka buht shukrya..
    ................

  5. #5
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Default

    وعلیکم و السلام جناب
    بہت ہی پیارا تھریٹ بنایا ہے.
    سچ کہتے ہیں آپ آج کل یہی ہو رہا ہے ہر جگہ دیکھو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں.
    ان مسلمانوں کو کیا ہو گیا ہے. مسلمانی چھوڑو، وطنی بھی نہیں ہے.
    ہر کوئی اپنی قوم کو بڑھاوا دی رہاہے.
    میں بلوچ ہوں لیکن الحمداللہ پہلے مسلمان پھر پاکستانی ہوں.
    میرے بھی کچھ کازن ہیں جو کہ پتہ نہیں پاکستان کے بارے میں کیا کیا کہتے رہتے ہیں. کبھی دیکھو تو پنجابی کی غیبت تو کبھی مہاجر.
    کیا ہے یہ سب? دل دکھتا ہے میرا ان کی باتیں سن کے. اب تو پاکستان کو بھی پوکستان کہتے ہیں جس کا مطلب جاہوں کی دنیا.
    سب سے بڑی جاہل خود ہیں. اللہ ان سب کو ھدایت دیں.
    میں مسلمان ہوں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سب مسلمان بھائی بھائی ہیں. اور ہم سب آدم کے اولاد ہیں.
    لیکن آج کل کے مسلمان. توبہ توبہ.
    اگر ہم یمن ملک کی طرح ایک مسلمان ہو کر رہے تو آج یہ سارے ظالم حکمران 10 فٹ زمین میں ہوتے.
    اللہ سب کو ھدایت دیں. کوئی بھی سچائی کا ساتھ نہیں دی رہا . بس اپنی قوم کا سوچ رہے ہیں.
    اب تو اس بات پہ بھی بحث کرنا فضول لگتا ہے. لیکن ہم نہیں کریں کچھ تو کل ہمارے بچوں کی زندگی کا کیا ہوگا?
    اب تو وہ دور آیا ہے. بس مسجد میں نماز پڑھ کے گھر میں آکر چھادر میں چپ کے بیھٹنا ہے.
    کوئی یہ سیاست اب مسجدوں میں بھی چل رہی ہے. یہ فرقہ صحیح ہے تو کوئی کہتا وہ ٹھیک ہے.
    اللہ ہم سب کی حالت پہ رحم فرما. اور اس ملک کو امن کا گھیوارابنا. آمین ثما آمین.
    میں مسلمان ہوں اور مجھے اپنے ملک پاکستان سے پیار ہے.

    I Love ITDunya

    Image size in Signature = 30 KB Maximum


  6. #6
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default


    اسلام علیکم بهت اچهی شیئرنگ بهائ آپ نے کی
    چوڑی لوٹ ماڑ اور ڈاکے تقریبا کراچی میں آج کل عام ہیں

    آخر ان سب کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟

    ہر روز خون بہایا جارہا ہے ہر روز دو تین دو تین اموات واقع ہوجاتی ہیں؟؟؟
    ہر روز کیسس درج ہورہے ہیں
    مہنگائ اور بے روزگاری جنم لے رہی ہے خکمران اپنے بنک بھرنے میں مصروف ہیں بلکہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں ہر روز وعدے اور قسمیں کھائ جارہی ہیں مگر دھوکا دہی کے سوا کچھ
    نہیں دیا جارہا ایک طرف تو یہ عوام مہنگائ سے دوچار ہے اور دوسری طرف دہشتگردی سے پریشان ہے ایسے میں یہ عوام کیا کرے؟؟؟؟
    کیا ہمارا ایمان کمزور ہو چکا ہے؟
    کیا ہم سیدھے راستے سے بھٹک چکے ہیں؟

    ایسے حالات میں صرف قرآن پاک ہماری مقدس کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے جزاک اللہ

  7. #7
    Numangumbat's Avatar
    Numangumbat is offline Senior Member+
    Last Online
    26th October 2015 @ 01:32 PM
    Join Date
    05 Jan 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    4,510
    Threads
    224
    Credits
    940
    Thanked
    547

    Default

    WELDONE qabil e ihtaram FASIH ud din bhai....
    bohut zabardast likha hain aap nay....
    Yaqeenan aaj wohi haalat hain jo dajjal say pehlay hongay.....
    ALLAH Rab ul izzat hum sab ko ITTEFAQ o itehad naseeb farmaye....
    jo kissi party kisi group ki wajah say na ho ... balkeh iss ki aik hi wajah ho.....
    ل
    لا إله إلا الله محمد رسول الله

  8. #8
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    W.salam
    Boht hi achi tehreer likhi hai ap ne

    We should always proud to be A pakistani not punjabi sindhi balochi pakhtoon or muhajir

  9. #9
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default


    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    قابل احترام بھائی.. آپ نے بہت ہی زبردست ٹاپک شئیر کیا ہے.. ہم لوگوں کو اب تو شعور آجانا چاہیے
    یہ مہنگائی یہ لوٹ مار.. یہ سب ہمارا اپنا ہی کیا دھرا ہے.. ہمارے حکمرانوں کا قصور نہیں.. جب اللہ
    پاک ہم سے ناراض ہوتے ہیں.. تو جیسی قوم ہوگی ویسے ہی حکمران مسلت کئیے جائیں گے.. اس لیے
    ہمیں خود ٹھیک ہونا ہوگا.. ہم ٹھیک ہونگے تو ہمارے حکمران بھی ٹھیک ہونگے.. اللہ پاک ہم سب گناہگاروں
    کوراہ راست پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے.. آمین

  10. #10
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    Ya Allah hmy bakhsh dein ,humsy jo khta howe hy ,hmay maaf farma, hmay pata hy tu hum sy naraaz hy

  11. #11
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم و السلام
    بہت ہی اچھا تھریٹ بنایا ہےآپ نے
    اور بہت ہی اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ

  12. #12
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    پیارے فصیح الدین کی پیاری شیئرنگ.
    بدقسمتی سے ہم آج جس مقام پر ہیں اس کے ذمہ دار صرف ہم ہی ہیں. ہمارے حکمران اگر اچھے نہیں تو بھی ہماری وجہ سے .
    ان سب مسائل کا حل صرف شریعت اسلامی پر عمل پیرا ہونے میں ہے.اسلامی بھائی چارہ ہوگا تو نہ کوئی سموسے پر اور نہ کوئی برف کے ٹکڑے پر جھگڑا کرے گا بلکہ ہم یہ چیزیں دوسروں کو دیں گے مگر کوئی لینے والا نہیں ہوگا.
    میرے بھائیو آو کہ ہم شروع اپنی ذات سے کرلیں اور اپنے آپ کو سدھارنے کی کوشش کریں. اسلام کے زریں اصولوں کے مطابق زندگی بسر کریں تاکہ ہماری دین و دنیا دونوں سنور جائیں.
    اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو.آمیں

Page 1 of 12 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 26
    Last Post: 10th February 2016, 12:49 PM
  2. Kyrgyzstan Mein PAKISTANI Talbaa Halaat Ke Rehm o Karam Per
    By Fasih ud Din in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 9
    Last Post: 15th June 2010, 04:43 PM
  3. ''''''''''' PAKISTAN k Halaat? ''''''''''''''
    By Shoaib Dhareja in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 5
    Last Post: 1st May 2010, 05:14 PM
  4. Pakistan Halaat
    By Nadeem JohnJatt in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 25th March 2010, 11:47 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 7th December 2009, 09:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •