السلام علیکم !! امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔۔۔
ماشا اللہ تمام دوستوں نے بہت اچھے رمضان والپیپر شیئر کیے ہیں۔۔۔۔
سوچا ایک ٹرائی میں بھی کر لوں۔۔۔امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔۔آپ کی قیمتی رائے کا انتظار ہے ضرور آگاہ کیجئیے گا۔۔۔
اور رمضان میں مجھے بھی اپنی دعائوں میں ضرور یاد رکھئیے گا۔۔۔ اللہ حافظ
for Actual Size: http://imageshack.us/photo/my-images...erbybasit.png/
Bookmarks