Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
ماشاءاللہ
یہ فیصلہ کر کے آپ سب ایڈمن پینل نے پھر سے ایک بار کھلے دل کا مظاہرہ کیا ہے
براووووووووووووووووو
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Afridi
اَرے واہ۔۔۔ کیا بات ہے۔
یعنی ایک بات پھر ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ بازی لے گیا۔
بہت ہی زبردست آپشن آپ نے ہمارے سینکڑوں گیسٹس کو مُتعارف کروائی ہے۔
اُمید ہے کہ اِس شاندار آپشن سے ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ میں ممبرز کی رجسٹریشن کی تعداد میں خاطر خواہ اِضافہ ہو گا اور ہمیں قیمتی قیمتی اور ہر دل عزیز فیملی ممبرز دیکھنے کو ملیں گے۔
میری جانب سے تمام گیٹس کر اور ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ‘‘ کی پوری ٹیم سمیت ’’دو لاکھ‘‘ سے زائد ممبرز کو بہت بہت مُبارک ہو۔
اِس شاندار ڈسیّن کا بہت بہت شکریہ۔
بہت خوشی ہوئی۔۔۔
ایک اچھے ویب ماسٹر کی یہی پہچان ہے۔۔۔۔
اس کی وجہ سے وزیٹر کو بہت مشکلات ہوتی ہے۔۔۔
اُمید ہے ۔۔ اس اقدام سے آئی ٹی دنیا مزید ترقی کرے گی۔۔۔
وعلیکم السلام
یہ بہت اچھا فیصلہ کیا گیا ہے
مینجمنٹ کی جانب سے
بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انتظامیہ کا یہ فیصلہ بھی باقی فیصلوں کہ طرح شاندار ہے۔
اس سے ہمارے فورم کی خوبصورتی میں اور اضافہ ہو گا اورممبرز اس سے بہت فائدہ اٹھا سکے گے.
میری جانب سے تمام گیٹس اور ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ‘‘ کی پوری ٹیم اور تمام ممبرز کو بہت بہت مُبارک ہو۔
جزاک اللہ خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت ہی اچھا فیصلہ ہے
bahut achay
buhat he acha faisla kiya ha
Buhat hi Acha Fesla hai
Bookmarks