Girls Accessories - 1
Girls Accessories - 1
Girls Accessories - 2
Girls Accessories - 3
Girls Accessories - 4
Girls Accessories - 5
Girls Accessories - 6
nice sharing
اور لڑکوں بیچاروں کے سرہانے تو یوٹیلٹی بلز، گھر کے بجٹ کےلیئے پیپر ۔ بچوں کے اسکول وغیرہ کے اخراجات کے لیئے پیپیر، ڈاکٹر کا بل، کمپنی کے اسائمنٹ وغیرہ اور موت کا منظر کتاب ملے گی۔
اچھی شئیرنگ
شئیر کرنے کا شکریہ
یہ چیزیں لڑکوں کے پاس نہیں مرد حضرات کے پاس ملتی ہیں جن کی شادی ہو جاتی ہے
اور یاد رہے یہ بھی شئیرنگ ان لڑکیوں کے مطعلق ہے جن کی شادی نہیں ہوئی ہوتی
شادی ہونے پر
عورتوں کے پاس
پرس پین لائٹ نوٹ بُک موبائل
خاوند کے شناختی کی فوٹو کاپی
اس کے لائسنس کی کاپی
سُسرالیوں کے کونٹیکٹ نمبر
ڈاکٹرز کے پتے
بچوں کے دودھ کی بوتل
ان کا رومال
ان کے پیمپرز
ان کی دوائیوں کی لسٹ
گھر کے بجٹ کا پرچہ
ادا شُدہ بلز
ائندہ سال ہونے والے خاندان میں اضافے کے لئے خرچہ مینج کرنے کے پلان
اور
اور
اور
بھی بہت کچھ
سمجھے
Bookmarks