بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں اس فورم کا نیا رکن بننے کا شرف حاصل کر چکا ہوں میری پوری کوشش ہو گی کہ یہاں میری وجہ سے کسی بھی رکن کا دل نا دکھے بحرحال انسان خطا کا پتلا ہے اگر کبھی کسی کو میری کوئی بھی بات ناگوار گزرے تو مہربانی کر کے اسے درگزر کرے
انشااللہ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
خیراندیش
راجہ صاحب
Bookmarks