Plzzz, Behn Mat Ro
Plzzz, Behn Mat Ro
تصویر کا مزاح اپنی جگہ لیکن آپ کے کمنٹس سے بہت اختلاف ہے
یہ جس رشتے میں بندھے ہوئے ہیں اُس کے لئے "بہن"کا لفظ لکھنا نرم ترین الفاظ میں بے حودگی ہی کہلائے گی
no comment's
................
کیا یہ انہوں نے سچ میں کہا ہے؟
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
بات دراصل یہ ہے کہ
ایسے موقعوں پر جب دلہنیں رو رہی ہوتی ہیں تو
دلہا بھی کبھی کبھی آبیدہ ہو جاتا ہے
زیادہ تر گھبرا جاتے ہیں
ب ساس ہی لئے ایسے مزاق میں کہا گیا ہے
ہاں
جس رشتے پر کہا گیا ہے
وہ مناسب نہیں
پر
دلہنیں روتی ہی اتنا ہیں کہ
ہمدردی دیکھانے کو اور حوصلہ بڑھانے کو کسی کے بھی منہ سے نکل سکتا ہے
Last edited by Sultana; 4th October 2011 at 02:35 PM.
Oh! No.
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks