!!!ارے پہلے بتانا تھا نا
اب تو پڑھ لیا ہے، اور ایک راز کی بات بتاؤں، سب سے پہلے پڑھا ہی یہی تھا
یارا جی، چاہے قسم لے لو، میں نے بھی ساڑھے تین دفعہ سے زیادہ نہیں پڑھی
ارے واہ، ہمارے خیالات کتنے ملتے جلتے ہیں
اب تو ہو گیا نا
ہمارے ڈاکٹر صاحب کو دھمکیاں، وہ بھی کھلے عام
ویسے آپس کی بات ہے کہ آپ کو یہ "اپنا علاج" والی بات کس نے بتا دی ہے، یہ تو ایک راز تھا، وہ بھی خفیہ والا
بالکل جی بالکل
معصوم بچہ دیکھ کر اسے تڑی لگا رہے ہو جی، ذرا اپنے صوفی صاحب(آپ کو پتا ہے کہ کونسے والے) کو تڑی لگا کر دکھاؤ نا ذرا
چلو کوئی گل نہیں، پہلی واری غلطی ہوئی اے
ارے واہ، طفل تسلیاں
Bookmarks