السلام علیکم
کافی عرصہ بعد کوئی ڈیزائننگ کا کام کیا ہے، خاص طور پر شاعری کو ڈیزائن کرنے کا۔
آپ کی آراہ کا منتظر۔
شکریہ
السلام علیکم
کافی عرصہ بعد کوئی ڈیزائننگ کا کام کیا ہے، خاص طور پر شاعری کو ڈیزائن کرنے کا۔
آپ کی آراہ کا منتظر۔
شکریہ
array silent bhai aaj ap bheeeeeeeeeee?????????????
yara v nice poetry and design ka chunao superb
وعلیکم السلام
بہت خوب دوست، عمدہ شعر
Nice Design !
زبردست شرینگ
مجھے ڈایزئن بہت پسند آیا.
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
یار تم کہاں پتھر بنے ہو
بلکہ پچھلے دنوں تو تم کچھ زیادہ ہی فعال ہوگئے تھے
ویسے اب پتھر نہ بن جانا
بہت خوب
boht umda
Bohat Aala
Nice Poetry and Graphic Work
Keep it Up Dear
Bookmarks