اوہ غضب کا انتخاب یار
بہت بہت بہت خوب
سرد رویہ اور آگ لگا رکھی کیا بات ہے
توقیر بھائی ایک طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں اگر مناسب سمجھیں تو عمل کر کے دیکھئے گا
آپ اپنی سٹمپ کو بیک گراونڈ کلر کے ساتھ میچ کیا کریں اس سے آپ کی سٹمپ ڈیزائینگ کا حصہ بن کر اُس کی خوبصورتی میں اضافہ کا باعث بنے گی
اس طرح آوٹ
آف کلر سے ایسا لگتا ہے کہ جیسے"سوئٹ ڈشز کی ٹیبل پر کسی نے گرم مصالحہ رکھ دیا ہو ۔
Bookmarks