نہیں آپی
بتانا تب ضروری ہوتا ہے جب بتانے والے کو کوئی فرق پڑتا ہو
جب کسی کو اثر ہی نہیں ہونا تو
کچھ نہ کہنا بہتر ہے اس سے کہ آپ کی بات کی نا قدری ہو جائے
نہیں آپی
بتانا تب ضروری ہوتا ہے جب بتانے والے کو کوئی فرق پڑتا ہو
جب کسی کو اثر ہی نہیں ہونا تو
کچھ نہ کہنا بہتر ہے اس سے کہ آپ کی بات کی نا قدری ہو جائے
میری زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کو نہ بتانا اپنا ہی نقصان کروانا ہے اس لیئے میں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو بتانا ضروری ہوتاہے نہیں تو وہ سمجھتے ہی نہیں ہیں
Bookmarks