Page 16 of 23 FirstFirst ... 613141516171819 ... LastLast
Results 181 to 192 of 271

Thread: (¯`·♥شاہین بچے سے کرتے ہیں ہم سوال♥·´¯)

  1. #181
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    کوئی بات نہیں پا جی۔ بہت سے موجودہ رینک ہولڈر جانتے ہیں، کہ ماضی میں اُن کو بھی ایسے "لطیفے" سناتا رہا ہوں۔




  2. #182
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    ارے ہم دولاکھ ممبران سے کون بچ کر جا سکتا ہے
    پر
    اپ کے سوالات بہت کم ہیں
    یہ بات غلط ہے
    روز روز تھوڑے کسی کا انٹرویو ہوتا ہے

  3. #183
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    بہت اچھے سوالات وقار برادر
    شکریہ

  4. #184
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    آئی ٹی دنیا پر پیدل ہی آئے ہوں گے، اور ادھر کوئی چنگ چی تو نہیں چلتی نا۔ سب سے اچھے دوست میں جب میرا نام لیں گے سیف اللہ پا جی تو ایویں میرے اندر غرور سا پیدا ہوگا، ہائے اللہ میں کیا کروں۔ (اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طریقہ)۔ پا جی پھکی اس لئے مشہور ہے کیونکہ یہ ساتھ ساتھ پھکی کا بھی مزہ دیتی ہے، نسوار کا بھی مزہ دیتی ہے، اور ساتھ ساتھ ہی منجن کا کام کرتے ہوئے دانت بھی صاف کر دیتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں "وائٹ واش" کر دیتی ہے۔ اور پا جی بارات سے چاول چرانے کا طریقہ تو وہ ہی آپ کو بتائیں گے۔ لیکن ساتھ میں یہ سوال بھی شامل کر لینا تھا کہ بارات سے چاولوں کی دیگ چرانا آسان کام ہے یا پھر چلتے ہوئے ٹریکٹر کے پیچھے سے بھاگ بھاگ کے اور لٹک لٹک کے گنّے چرانا زیادہ آسان کام ہے۔ مرغی کے انڈے سے چوزہ کیسے نکلتا ہے، یہ سوال بھی بعد کا ہے۔ پہلا سوال تو یہ بنتا ہے کہ وہ اندر گیا ہی کیسے تھا۔ اپنی کوئی کوالٹی بتائیں اور کوئی کمزوری بتائیں، اس کو پہلی نظر میں، میں کچھ اور ہی پڑھ گیا تھا۔ میں سمجھا شاید لکھا ہوا ہے کہ: "اپنی اُلٹی کرنے کا طریقہ بتائیں، کیا اس کے بعد واقعی کمزوری ہوتی ہے؟"۔
    لڑکیوں والا سوال کر کے بیچارے کو پھنسا دیا ہے۔ مسئلہ آپ کا حل ہو جانا ہے، اور کُٹ بیچارے شاہین بچے کو پڑوانے کا ارادہ لگتا ہے آپ کا۔مگر وہ بھی شاہین ہے، مجال ہے جو کسی کے قابو میں آ جائے۔ اُس نے اپنا مؤقف بیان کر کے پہاڑ کی چٹان پر پہنچ جانا ہے اور پھر نیچے منہ کر کے کہنا ہے: "نی کُڑیے! ہن دس۔ ہن ہمت ہے جے تے سینڈل مار کے وکھا"۔ پا جی گول گپے میں سوراخ کرنے سے آپ کو کیا اعتراض ہے بھلا۔ آپ نے کونسا اس کے اندر ہوا بھرنی ہوتی ہے جو نقصان کا اندیشہ ہے۔ پا جی ٹھوس چیزیں وچ بھرنی ہوتی ہیں، اسی واسطے اس میں سوراخ کیا جاتا ہے۔ ویسے بھی اگر اوپر نیچے دونوں طرف سے سوراخ کر لیا جائے تو گول گپے کو "چااااااااا" کرنے کے لئے بھی یوز کیا جا سکتا ہے۔ شعر کی تشریح میں شاعر کہتا ہے کہ "کن پاویں سیدھا پھرو، پاویں ہاتھ گھما کے پھرو۔ پھرنا تے کن ای اے"۔
    صبح اُٹھ کر بیچارے جوتی چیک کرتے ہیں کہیں مسجد کی طرح یہاں بھی چُکّی تو نہیں گئی۔


    ویسے "با" نکال کے "باوقار بھائی" اور چھوہارے سوری "دلہارے" نکال کے "راج دلہارے بھائی" یعنی مجموعی طور پر "وقار راج بھائی "آپ کے سوالات واقعی بہت عمدہ ہیں۔ ویلڈن۔

    ابھی یہ سوالات کی تعریف ہو رہی تھی ؟؟؟



  5. #185
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post


    hahaha... Wah ji great
    aap ne to sb he jawab de diye...
    Wesy yar hamad tm ne aesay he becharey saifi k interview me "leg" ara di Itna shoq tha to pehly he keh detay, tmhara he interview start kr detay!!!
    Ab dekhte hain saifi kia jawabat deta hai
    aor han
    saifi tmhare jawabat hammad k jawabat se milte julte na hon!
    :d :d

    ان کے انٹرویو میں ٹانگ ہی تو مکمل طریقے سے اڑا نہیں پا رہا ہوں۔
    مولوی صاحب کے انٹرویو کے دنوں میں مکمل فارغ ہوا کرتا تھا۔
    اب مڈ ٹرم ایگزیم لاگے لاگے آ رہے ہیں، اسی لئے کسی کسی دن سب کے گلے شکوے ایک ہی ساتھ پورے کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔اور یہاں پر آ کر تھوڑی سی بونگیاں عنایت کرنے کا شرف حاصل کر لیتا ہوں۔
    سیف اللہ پا جی نے جتنی جلدی مجھے اپنا گرویدہ بنا لیا، میں خود حیران ہوں۔ یاد رہے گرویدہ ہی بنایا ہے، چیلا نہیں بنایا۔
    میرا انٹرویو ، مستقبل بعید تک سٹارٹ ہونا مشکل ہے۔ بہر حال سیف اللہ پا جی کی فکر نہ کرو۔ وہ ماشاءاللہ سے اتنے ٹیلنٹڈ ہیں ، کہ میں بھی اُن سے چھپ چھپ کے بہت کچھ سیکھتا ہوں۔ ان کو خود نہیں پتہ اس بات کا ۔ اس لئے وہ اپنے جوابات منفرد، اور عمدہ انداز سے ہی داغیں گے ان شاءاللہ۔

  6. #186
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote waqarraj said: View Post
    سارے جواب تو آپ نے ہی دے دیئے

    اوئے کاکے۔۔۔۔۔۔۔
    یہ خبروں کا خلاصہ تھا۔ خبریں تفصیل کے ساتھ سیف اللہ بھائی ہی عنایت کریں گے۔

  7. #187
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post


    پا جی کچھ مصروفیات کی وجہ سے اس حماد کو فورس نئیں کر پا رہا انٹرویو کے لیے

    ناٹی میر (جو اَب یہاں پر آئی ایم میر کی آئی ڈی سے ہیں، اور بہت کم آن لائن ہوتے ہیں) اور میں ڈھائی سالوں سے ایک دوسرے کے قریب ہیں۔
    پچھلے دو سالوں سے ایک عجیب و غریب واقعے کے بعد تو ہم مزید ایک دوسرے کے قریب ہو گئے۔
    لیکن انٹرویو ایسا معاملہ ہے، جس میں وہ مجھے اور میں اس کو بھی کبھی فورس نہیں کر سکا۔
    تو پا جی آپ کیا ائیر فورس والوں کے جہاز میرے سر پر مار کے مجھے فورس کرو گے؟

  8. #188
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post


    ابھی یہ سوالات کی تعریف ہو رہی تھی ؟؟؟


    نہیں جی میں پا ماجے کا چورن بیچ رہا تھا۔

  9. #189
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Smile

    Quote waqarraj said: View Post
    یہ لو ان پیج کی فائل
    Attachment 333985

    پاجی یہ نہیں ایڈٹ ہورہی
    دیکھو کوئی اور یار میرے پاس تو نہیں ہو رہی
    کسی کے پاس ہو رہی ہو تو مجھے بتاؤ

  10. #190
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    تھریڈ سٹارٹر نہیں آئی یہاں اور نہ ہی پوسٹ کی
    کوئی نہیں اللہ خیر کرے
    لیکن دکھ ہے کہ اس نے اچھا نہیں کیا

  11. #191
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    تھریڈ سٹارٹر نہیں آئی یہاں اور نہ ہی پوسٹ کی
    کوئی نہیں اللہ خیر کرے
    لیکن دکھ ہے کہ اس نے اچھا نہیں کیا

  12. #192
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    ایڈٹ نہیں ہو رہی؟۔ اوپن ہو رہی ہے نا؟
    یہ ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کرو۔
    interview.inp

Page 16 of 23 FirstFirst ... 613141516171819 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 27th January 2022, 09:24 PM
  2. ہم جہاد کیوں کررہے ہیں؟
    By alidawa in forum Islam
    Replies: 9
    Last Post: 4th February 2012, 08:56 PM
  3. شکوہ
    By deemi in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 6th July 2010, 09:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •