ٹیچر: بچو وعدہ کرو سگریٹ ، شراب نہیں پیو گے۔
بچیں: نہیں پینگے۔
ٹیچر: لڑکیوں کا پیچا نہیں کرو گے۔
بچیں: نہیں کریں گے۔
ٹیچر: ان پر آوازیں نہیں کھسو گے۔
بچیں: نہیں کھسیں گے۔
ٹیچر: اپنی زندگی وطن پر قربان کرو گے۔
بچیں: کریں گے، ایسی زندگی کا کرنا بھی کیا ھے۔
Bookmarks