اسلام علیکم !
جناب میں راولپنڈی میں نیا ہوں،،،،،کیا کوئی پلیز براہ مہربانی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ راولپنڈی میں فوجی ٹاور سے اسلام آبادH11/Sector سیکٹر تک جانے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کونسی استعمال کروں...مطلب کن سروسز کے ذریعے وہاں سستے ریٹس میں پہنچ سکوں....پلیز
Bookmarks