Quote saifullah878 said: View Post


پاجی دیکھو کس سیکشن میں تھریڈ ہے
ہاہاہاہاہاہاہا
حمد ہے

معذرت خواہ ہوں۔

میں صرف تھریڈ دیکھا۔ اس کو دیکھ کر لگا شاید کوئی غزل لکھی ہے۔